ریسٹورانٹ میں گھسنا چور کو مہنگا پڑ گیا
انٹرنیٹ ایک ایسا پلیٹ فورم ہیں جہاں آپ وہ چیزیں سنتے ہیں جن کے بارے میں آپ سوچ بھی نہیں سکتے اور انٹرنیٹ پر ملنے والی یہ خبریں سچ ہوتی ہیں جن سےآپ لاعلم ہوتے ہیں۔
ایسی ہی ایک مثال آج ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں۔
ایک چور حال ہی میں ریسٹورانٹ میں گھسنے کی کوشش کررہا تھا لیکن ریسٹورانٹ میں داخل ہونے سے پہلے ہی وہ روشن دان میں پھنس گیا۔
یہ واقعہ انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں ہوا۔ اس حدثہ کی تصدیق برمنگھم کی پولیس نے خود کی۔
رپورٹ کے مطابق چور نے صبح سویرے چوری کرنا کا سوچ رکھا تھا لیکن جیسے ہی اس نے ریسٹورانٹ کے اندر گھسنے کیلئے وینٹیلیشن کی مدد لی وہ وہی پھنس گیا ۔ یہی
نہیں بلکہ چور اس وینٹیلیشن میں 7 گھنٹے تک پھنسا رہا جس کے بعد مقامی پولیس آفسر نے فائر بریگیڈ کی مدد سے اسے باہر نکالا۔
Here's what we found when we were called to a burglary in progress today. https://t.co/2546WlYOLE pic.twitter.com/QvdXTj8Nuv
— West Midlands Police (@WMPolice) November 2, 2017
ویسٹ مڈلینڈ ز پولیس نے اس واقعہ کی تصاویر ٹوئٹر پر پوسٹ کی جس کے نتیجے میں بہت سے ٹوئٹر صارفین نے دل کھول کر اپنی اپنی رائے پیش کی۔
Here's what we found when we were called to a burglary in progress today. https://t.co/2546WlYOLE pic.twitter.com/QvdXTj8Nuv — West Midlands Police (@WMPolice) November 2, 2017
Here's what we found when we were called to a burglary in progress today. https://t.co/2546WlYOLE pic.twitter.com/QvdXTj8Nuv
— West Midlands Police (@WMPolice) November 2, 2017
Here's what we found when we were called to a burglary in progress today. https://t.co/2546WlYOLE pic.twitter.com/QvdXTj8Nuv — West Midlands Police (@WMPolice) November 2, 2017
بشکریہ: اسٹوری پک
Comments are closed on this story.