وہ سات مفروضے جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں
مفروضہ : کتے ہر چیز صرف کالے اور سفید رنگ میں ہی دیکھتے ہیں۔
سچ: کتے دوسرے رنگوں میں بھی چیزیں دیکھ سکتے ہیں لیکن عام انسان کے مقابلے انہیں کم رنگ دکھائی دیتے ہیں۔
مفروضہ: کلوروفارم سونگھنے سے انسان فوراً بے ہوش ہوجاتا ہے۔
سچ: کلوروفارم سونگھنے کے بعد اس کی خوشبو سے متاثر ہونے کیلئے انسان کو پانچ منٹ لگتی ہے۔
مفروضہ: تھامس ایڈیسن نے الیکٹرک بلب ایجاد کیا ہے۔
سچ: تھامس ایڈیسن نے صرف وہ طریقہ ایجاد کیا جس کے زریعے بلب جلتا رہیں۔
مفروضہ:ونسینٹ وین گوگھ نے اپنا کان کاٹ دیا تھا۔
سچ: ونسینٹ وین گوگھ نےصرف کان کا نچلا حصہ کاٹا تھا۔
مفروضہ: والٹ ڈزنی نےپہلی بار مکی ماؤس بنایا تھا۔
سچ: مکی ماؤس کمپنی کے چیف اینی میٹر 'اب آئی ورکس' نے بنایا تھا۔
مفروضہ: نیپولین کافی چھوٹے قد کے تھے۔
سچ: نیپولین کا قد 1.7 میٹر لمبا تھا۔
مفروضہ: صحت مند دانت بلکل سفید ہوتے ہیں۔
سچ: دانتوں کا قدرتی رنگ ذرا سا پیلا ہوتا ہے۔
Comments are closed on this story.