Aaj News

جمعہ, نومبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Awwal 1446  

خانہ کعبہ کے اندرونی مناظر

شائع 24 اکتوبر 2017 02:02pm
File Photo File Photo

بے شک خانہ کعبہ پوری دنیا کی جگہ میں سے وہ مقام ہے جو کہ سب سے زیادہ محترم اور مقدس ہے۔ خانہ کعبہ کو بیت اللہ بھی کہا جاتا ہے جس کے معنی اللہ کے گھر کے ہیں۔ خانہ کعبہ وہ جگہ ہے جہاں موت سے قبل ہر مسلم جاکر فریضہ حج ادا کرنا چاہتا ہے۔

دنیا میں موجود تمام مسلمان بے شک کعبہ شریف کو باہر سے تو دیکھتے رہتے ہیں اور دیکھ سکتے ہیں لیکن کروڑوں مسلمانوں کی اسکو اندر سے دیکھنے کی بھی خواہش ہے اور وہ دیکھنا چاہتے کہ اسلام کے اس مقدس ترین مقام کے اندر کیا موجود ہے۔

ذیل میں خانہ کعبہ کی بعض اندرونی تصاویر ہیں،جن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خانہ کعبہ اندر سے ہرے اور گہرے رنگ کے کپڑے اور ماربل سے مزین ہے جبکہ اندر گول پلرز بھی موجود ہیں۔

firstimage

second

third

fourth

five

six

seven

Source:hackinguniversity.in