Aaj News

ہفتہ, مارچ 29, 2025  
28 Ramadan 1446  

فلم ' ہم ہیں راہی پیار کے' کے یہ بچے اب کیسے نظر آتے ہیں؟

شائع 18 اکتوبر 2017 11:48am

main2

بولی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم 'ہم ہیں راہی پیار کے' نے باکس آفس پر اور عوام کی جانب سے بھرپور پذیرائی حاصل کی۔ اس فلم نے بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں کو بھی بے حد متاثر کیا، فلم میں عامر خان کو تین چھوٹے بچوں کا ماما دکھایا گیا ہے جن کے ماں باپ دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں۔

آج ہم آپ کو اس فلم میں عامر خان کے بھانجی اور 2 بھانجوں کا کردار نبھانے والے تین بچوں کی موجودہ تصاویر دکھانے جارہے ہیں۔ ہمیں امید ہے آپ انہیں دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے کہ یہ اتنے کیسے بدل گئے۔

عامر خان کے بڑے بھانے کا کردار شاہ رخ بروچا نے ادا کیا تھا اب وہ ایسے دکھائی دیتے ہیں۔

Related image

عامر خان کی بھانجی کا کردار نبھانے والی بے بی اشرفا اب ایسی نظر آتی ہیں۔

اور آخر میں سب سے چھوٹے بھانجے جو کنال خیمو ہیں اور اب بولی وڈ میں ینگ اسٹار کے طور پر بھی اپنا لوہا منوا چکے وہ ایسے نظر آتے ہیں۔

Related image