Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

شوبز میں انٹری سے قبل یہ پاکستانی اداکار کیسے نظر آتے تھے؟

شائع 09 اکتوبر 2017 10:39am

main

شوبز کی دنیا میں قدم رکھتے ہی ایک عام انسان کی شخصیت کس قدر بدل جاتی ہے اس کی سب سے بڑی مثال ارشد چائے والا ہے۔ جی ہاں جس طرح ارشد چائے والے کی قسمت بدلی اسی طرح پاکستانی شوبز انڈسٹری میں موجود مشہور اداکاروں کی بھی قسمت کے ستارے چمکے تھے۔

آج ہم آپ کو پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ستاروں کے گلیمر کی دنیا میں قدم رکھنے سے قبل کی تصاویر دکھانے جارہے ہیں۔ اب آپ یہ فیصلہ کریں کہ وہ پہلے زیادہ خوبصورت نظر آتے تھے یا اب نظر آتے ہیں۔

:دیکھیں اور فیصلہ کریں

فہد مصطفیٰ

fahad

عائزہ خان

1

ندا یاسر

2

زاہد احمد

3

نیلم منیر

4

احسن خان

5

مہوش حیات

6

فواد خان

7

ایمن خان

8

نعمان حبیب

9

عثمان خالد بٹ

10

سجل علی

11

میکال ذوالفقار

12

اظفر رحمان

13

فہد مرزا

14