Aaj News

بدھ, دسمبر 25, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

نابینا افراد کیلئے بھی غیر اخلاقی فلمیں تیار

شائع 09 اکتوبر 2017 05:53am

Untitled-1

نیویارک: دنیا کی سب سے بڑی غیر اخلاقی فلموں کی ویب سائٹ نے  نابینا افراد کیلئے بھی پورن فلمیں تیار کر لی ہیں۔

ڈیکن کرونیکلز کی رپورٹ کے مطابق  نابینا افراد کیلئے بنائی گئی فلموں میں اسکرین پر دکھائے جانے والے مناظر کو آواز کے زریعے تفصیلاً بیان کیا جائےگا۔

ویب سائٹ نے ان فلموں کو ڈیسکرائبڈ ویڈیوز کا نام دیا ہے، ان ویڈیو زمیں تفصیلاً  بتایا جاتا ہے کیا سین چل رہا ہے اور اس میں  کیا ہورہا ہے۔

ویب سائٹ نے ابتدائی طور پر ایسای 50 ویڈیوز متعارف کروائی ہیں جنہیں اب تک 20 ہزار بار دیکھا جاچکا ہے۔  جبکہ  رواں برس  مزید سینکڑوں فلمیں بنائی جائیں گی۔

 اس سے قبل اسی ویب سائٹ نے 2010 میں  نابینا افراد کیلئے  پورن بک کے نام سے ایک کتاب شائع کی تھی، جسے  نابینا افراد کیلئے مخصوص زبان بریل میں تحریر کیا گیا تھا۔