Aaj News

پیر, نومبر 18, 2024  
15 Jumada Al-Awwal 1446  

ایسا تو صرف اور صرف بھارت ہی میں ممکن ہے

شائع 06 اکتوبر 2017 10:41am

main

بھارت آبادی کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ملک ہے یہی وجہ ہے کہ وہاں عجیب و غریب طرح کے انوکھے انوکھے عجوبے بھی پائے جاتے ہیں۔ اتنی بڑی آبادی میں مختلف رسم و رواج، مذہب اور عقیدتوں کے ماننے والے رہتے ہیں۔ کوئی گائے کا پیشاب پیتا ہے تو کوئی کتے سے شادی کرنے بیٹھ جاتا ہے یہاں تک کہ وہاں گائے اور بندروں کو بھی پوجا جاتا ہے۔

آج ہم آپ کو بھارت میں ہونے والے چند انتہائی انوکھے اور دنیا کے کسی اور ملک میں نہ پائے جانے والے کاموں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔ امید ہے آپ انجوائے کریں گے۔

بھارت میں گائے کو ماں مانا جاتا ہے اور اس کے پیشاب کو بھی پاک مان کر پیا جاتا ہے۔

i1

بھارت کی ریلوے میں سفر کرنا جنگ لڑنے سے کم نہیں۔

i2

بھارتی مرد نے کتیا سے شادی کرلی۔

i3

کیا بھارت کی ٹریفک پولیس ایسی ہے؟

i4

پیاز کاٹنے کا یہ طریقہ صرف بھاتی ہی ایجاد کرسکتے ہیں۔

Image result for things that only happen in india

شاید اس رکشے کو کنٹینر سمجھ لیا گیا تھا۔

i6

گوگل کے بانی نے دیکھ لیا تو شرم سے ہی مرجائے گا۔

i7

بھارتیوں کی عقلمندی۔

i8

کیا چائے سولِڈ بھی ہوتی ہے؟

Image result for things that only happen in india

ایک منٹ رک جائیں میں آپ کا اکاؤنٹ چیک کررہی ہوں۔

i10

بھارت کی اسکول وین۔

i11

بھارتی لڑکی کی بلاؤں سے بچنے کے لئے کتے سے شادی۔

i12

کیا بھارتی خواتین ایسی دکھتی ہیں؟

i13

یہ موٹر سائیکل ہے یا مال گاڑی؟

i14

کنڈا سسٹم زندہ باد۔

i15