Aaj News

پیر, نومبر 25, 2024  
23 Jumada Al-Awwal 1446  

10 دلچسپ حقائق جوآپ کو یقیناً حیران کر دیں گے

شائع 28 ستمبر 2017 05:22pm

depressionpic

عموماً ذہین لوگ بےچینی اور ڈپریشن سے دوچار ہوتے ہیں۔

اپنے بالوں سے چپکی ببل گم ہٹانے  کیلئے  ایک کپ  کوکا ڈرنک لیں  اور چن منٹ تک بال اس میں بھگو کر رکھیں تو  ببل گم آسانی سے ہٹ جائے گی۔

پڑھائی کے دوران چاکلیٹ کھانے سے چزیں ذہن نشیں رہتی ہیں اور امتحان میں اچھے نمبرز آ سکتے ہیں۔

بائیں کروٹ کی نسبت دائیں کروٹ لیٹنے سے نیند جلدی آ جاتی ہے۔

سونے سے پہلے سبز چائے پئیں، اس عمل سے  سونے کے دوران بھی  کیلوریز برن ہوتی رہتی ہیں اورا میٹابولزم تیز ہو جاتا ہے۔

پورے ہفتہ میں ایک سست دن گزرنے سے  آپ کا ذہنی دباؤ ، بلڈ پریشر اوردورے  کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔

دن میں 5سے 10 منٹ میوزک سننے سے آپ کے دماغ کو  تقویت اور   جذباتی دباؤ  کامقابلے کرنا آسان ہوجاتا ہے۔

اکیلا پن  آپ کی قوت مدافعت کو کمزور کردیتا ہے۔دوستوں کے  ساتھ وقت گزارنے  سے آپ کی قوت مدافعت کی کارگردگی 60 فیصد بڑھ جاتی ہے۔

کسی کے بازو یا کندھے پر ہاتھ رکھ کر کچھ مانگنے سے امید ہے کہ سامنے والا انکار نہیں کرے گا۔

ورزش کے فوراً بعد چاکلیٹ دودھ پینے سے  پٹھوں کی سوجن اور درد کم ہوجاتا ہے۔