Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

افغان خاتون کے عماد وسیم پر سنگین الزامات

شائع 28 ستمبر 2017 07:30am

Untitled-1

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک افغان خاتون نے سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر شئیر کیں اور نیشنل الیون کے آل راؤںڈر عماد وسیم پر سنگین الزامات لگاتے ہوئے دعویٰ کیا کہ عماد کے ان کے ساتھ ایک ماہ تک  تعلقات رہے اور اب وہ ان سے رابطہ بھی نہیں کر رہے۔

افغان خاتون کے قومی ٹیم کے کھلاڑی عماد وسیم پر سنگین الزامات لگا دیے

دوسری جانب عماد وسیم نے ان تصاویر کو جعلی قرار دیتے ہوئے تمام الزامات کی تردید کی۔

IMAD WASIM Clarification About Recent Issue Of FAKE EDITED PICTURES 👍. @imadwasim9

A post shared by Imad Wasim (@imadwasim9) on

عماد وسیم پاکستان  میں ہونے والے حالیہ کرکٹ ایونٹ ورلڈ الیون بمقابلہ پاکستان کا  حصہ رہے ہیں، پاکستان نے یہ سیریز دو ایک کے مقابلے میں جیتی تھی۔

اس سے قبل عماد وسیم نے چیمپئینز ٹرافی 2017 میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔