کیا آپ اس آسان پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟
پارکنگ کی جگہ پر مبنی یہ پزل ضرور دکھنے میں مشکل لگے گی لیکن اس کا حل انتہائی آسان ہے۔ آپ کو بتاتے چلے کہ یہ پزل ہانگ کانگ کے پہلی جماعت کے بچے کے سامنے رکھی گئی تھی جس کا حل بچے نے فوراً نکال لیا۔
توکیا آپ بھی اسے فوری حل کرسکیں گے؟ یا پھر صرف سر کھجاتے رہینگے؟
کیا ابھی تک آپ اس کا حل نہیں ڈھونڈ پائے؟ لیجئے اس کا جواب۔
تصویر کو صرف الٹا دیکھیے اور جواب آپ کے سامنے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.