Aaj News

پیر, نومبر 25, 2024  
23 Jumada Al-Awwal 1446  

اپنے جسم پر کیسے قابو پایا جائے؟

شائع 13 ستمبر 2017 06:01pm

ان آسان ٹپس  کے ذریعے  اپنے جسم پر قابو کریں

ٹھنڈی چیزیں کھانے سے اگر سردرد ہوتا ہے تو زبان کو منہ کے اوپری حصہ کی طرف دبائے

ہنسی  پر قابو پانے کیلئے  خود کو چٹکی نوچیں

زکام کے مسئلے سے پریشان ہے  تو  رات کو سوتے وقت اپنے برابر میں پیاس رکھ لیں

تیز ڈھرکن کی صورت میں اپنے انگوٹھے پر پھونک ماریں

مچھر کے کاٹنے پر خراش ہونے والی جگہ پر  ڈیوڈورنٹ کا استعمال کریں

نیند نہ آنے پر  ایک منٹ تک تیزی سے  پلکیں جھپکائیں

زیادہ نیند آنے  پر  اپنی سانس  روکیں اور پھر سانس چھوڑیں، یہ عمل دہرانے سے نیند نہیں آئےگی

متلی کی حالت میں  آنگوٹھے کی مالش کریں

بشکریہ: بڑائٹ سائد