پشاور: ڈپٹی کمانڈنٹ فرنٹیر ریزرو پولیس نےانکوائری رپورٹ کے بعد محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے جعلی اسناد پر بھرتی ہونے والے محکمہ پولیس کے نو اہلکاروں کونوکری سے برخاست کردیا۔
تمام اہلکار 2010میں جعلی سرٹیفیکیٹ کےزریعے بھرتی ہوئے تھے۔
اس کے علاوہ اہلکاروں نے سرٹیفیکیٹ میں اپنی عمریں کم لکھی تھیں۔
Comments are closed on this story.