عوامی مرکز میں تیسری بار آگ بھڑک اٹھی
اسلام آباد ریڈ زون میں قائم عوامی مرکزکی عمارت میں لگی آگ دو مرتبہ بجھانے کے بعد تیز ہواؤں کے باعث تیسری مرتبہ بھڑک اٹھی ہے اورشدت اختیارکرتی جارہی ہے۔
اس سے قبل دوزخمی نوجوان اسپتال پہنچ کرزندگی کی بازی ہارچکے ہیں جبکہ تیسرے کی حالت بھی تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
عوامی مرکز میں وفاقی ٹیکس محتسب سمیت دس سے زائد دفاتر ہیں جن کا ریکارڈ جل کر خاکستر ہوگیا ہے۔
آگ پر قابو پانے کیلئے فائر ٹینڈرز روانہ کردیے گئے ہیں۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.