کیمرے کے پیچھے لی گئیں وہ تصاویر جو آپ نے کبھی نہ دیکھی ہونگی
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ایک فلم کس طرح بنتی ہے اور کس کس چیز کا سامنا کرنا پڑتا ہے نہیں نا۔۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ ایک فلم بننے کے دوران بھی کئی ایسے حالات و واقعات پیش آجاتے ہیں جو انسان کو زندگی بھر یاد رہتے ہیں۔ آج ہم آپ کو انہی حالات و واقعات کے درمیان بولی وڈ فلموں کے دوران کیمرے کے پیچھے لی گئی کچھ ایسی تصاویر دکھانے جارہے ہیں جو یقیناً آپ نے کبھی بھی نہ دیکھی ہوں گی۔
یقینا ً آپ ان تصاویر کو دیکھ کر لطف اندوز ہوں گے۔۔
فلم کچھ کچھ ہوتا ہے
شاہ رخ خان اور کرن جوہر چِل کرتے ہوئے۔
فلم کہو نہ پیار ہے
ہریتک روشن اور امیشا پٹیل ہدایتکار راکیش روشن کے ساتھ۔
فلم مجھ سے شادی کروگی
سلمان خان ایکن سین فلماتے ہوئے۔
فلم من
عامر خان اور منیشا کورائیلا گانے کی شوٹنگ کے دوران۔
فلم مغل اعظم
مدھوبالا اور دلیپ کمار کی یادگار تصویر۔
فلم رنگ دے بسنتی
فلم میں ریسلنگ کے دوران لی گئی عامر خان کی یادگار تصویر۔
فلم کرن ارجن
راکھی گلزار، سلمان خان اور شاہ رخ خان ہدایتکار راکیش روشن کے ساتھ۔
فلم منگل پانڈے
عامر خان کی انوکھی مونچھیں۔
فلم کوئین
کنگنا رناؤت ہدایتکار وکاس بہل سے سین کے بارے میں بات چیت کرتے ہوئے۔
فلم باجی راؤ مستانی
دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا۔
فلم دیوداس
مادھوری اور شاہ رخ خان سین کو سمجھتے ہوئے۔
فلم بمبئی ویلویٹ
انوشکا شرما اور رنبیر کپور کی فلم کے دوران کی ایک تصویر جبکہ فلم باکس آفس پر کوئی خاص کارنامہ انجام نہ دے سکی۔
فلم دل دھڑکنے دو
رنویر سنگھ، انیل کپور، شیفالی شاہ، فرحان اختر اور پریانکا چوپڑا ایک ساتھ۔
فلم راون
ایشوریا رائے بچن اور ابھیشیک بچن۔
فلم گو گوا گون
وینٹی وین کے اندر ویر داس، کنال کھیمو اور آنند تیواری۔
فلم ڈو نوٹ ڈسٹرب
گووندا، سشمیتا سین اور رتیش دیشمکھ ایک ڈانس سین فلماتے ہوئے۔
فلم میگھا
جوہی چاؤلہ اور منیشا کورائیلا شوٹنگ کے بعد آپس میں ایک اچھا وقت گزارتے ہوئے۔
فلم شعلے
دھرمیندرا، ہیما مالنی اور امیتابھ بچن کی ایک یادگار ترین تصویر۔
فلم بینگ بینگ
ہریتک روشن تیاری کرتے ہوئے۔
Thanks to wittyfeed
Comments are closed on this story.