Aaj News

منگل, دسمبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Akhirah 1446  

گہرے سمندر میں پائی جانے والی خوفناک اور عجیب مخلوقات

شائع 26 اگست 2017 04:55am

2

رومن فیڈورتسو ایک روسی مہم جو ہیں، جنہوں نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ گہرے سمندروں کو چھانتے ہوئے گزارا ہے۔

انہوں نے اپنی کھوج کے دوران گہرے سمندر میں پائے جانے عجیب الخلقت جانوروں کا پتا لگایا اور انہیں تصاویر میں قید کیا۔

رومن نے جن مخلوقوں کی تصاویر کھینچی ان میں سے کچھ کو دیکھ کر تو میرین بائیولوجسٹ بھی حیران رہ گئے، کیونکہ انہوں کبھی بھیاس نسل کے بارے میں جانا نہیں تھا۔ تصاویر میں ںظر آنے والے یہ جانور آپ کے ڈراؤنے خوابوں سے کم نہیں ہیں۔

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18

بشکریہ en.meaww.com