تھوک اب زخم کی دوا بنے گا
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ انسان کے تھوک میں موجود ایک ایسا مرکب ہوتا ہے جوخون کی رگوں کو بنا کر زخم کو بہتر کرسکتا ہے۔
یہ ایک ایسی دریافت ہے جو چوٹ کے علاج کیلئے بہتر طریقہ کار ڈیزائن کرسکتی ہے۔
محققین نے انسانی تھوک کے رگوں کے بننے پر اثرات دیکھے جو زخم کی بہتری کیلئے اہم ہے۔
تحقیق کو بڑھانے کیلئے محققین اب ان مالیکیولز کو استعمال کرتے ہوئے زخم کے علاج کیلئے مواد اورامپلانٹس بنانے کیلئے قدم اٹھائیں گے۔
بشکریہ زی نیوز
مقبول ترین
Comments are closed on this story.