Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

دنیا کی سب سے بڑی اور خطرناک بھڑ

شائع 20 جولائ 2017 05:45am
-Imgur -Imgur

یہ  دنیا کی سب سے خطرناک بھڑ ہے جس کے ڈنک کا کوئی علاج نہیں۔ اس بھڑ کا نام 'ٹیرینٹیولا ہاک' ہے جو کسی کیڑے کے نام کے بجائے ایک سپر ولن کا نام زیادہ لگتا ہے۔

اس بھڑ کانام اس کی خوراک کی وجہ سے رکھا گیا ہے۔ کیونکہ اس کی خوراک دنیا کی سب سے بڑی اور خطرناک مکڑی ٹیرینٹیولا ہے۔

-Wired -Wired

یہ انسانوں کے قریب نہیں آتی لیکن اکسانے پر اس کا ڈنک آپ کو موت سے زیادہ تکلیف دیتا ہے۔

یہ بھڑ جنوبی امیریکہ میں پائی جاتی ہے۔

بشکریہ WIRED