Aaj News

ہفتہ, نومبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Awwal 1446  

ذہانت آزمائیں اور اس پہیلی کو سلجھائیں

شائع 18 جولائ 2017 07:25am

2

پانچ بچے ایک ساتھ کھڑے ہیں جن میں سے ایک کے ہاتھ میں ایک ٹوکری تھی جس میں 5 ہی سیب ہیں۔

اس ٹوکری والے بچے نے وہ پانچوں سیب پانچوں بچوں میں برابر تقسیم کئے، لیکن پھر بھی ٹوکری میں ایک سیب رہ گیا۔

کیا آپ بتا سکتے ہیں ایسا کیسے ممکن ہے؟

جواب:

جب بچے نے چار سیب بانٹ دئے تو پانچواں سیب جو اس کے حصے کا تھا، اس کی ہی ٹوکری میں رہ گیا۔ اس طرح پانچوں سیب برابر تقسیم بھی ہوئے اور ایک سیب ٹوکری میں بھی رہ گیا۔