Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

رویندر جڈیجا نے پاکستان کو دہشتگرد کہہ دیا

شائع 19 جون 2017 11:29am
فائل فوٹو فائل فوٹو

بھارتی آل راؤنڈر رویندر جڈیجانے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے ہاتھوں ہونے والی  شکست کاغصہ  اتارنے کیلئے انتہائی نامناسب اور طنزیہ ٹوئٹ کر ڈالا۔

روندر جڈیجا نے اپنے ٹوئٹ میں پاکستان کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ آپ لوگوں نے ثابت کردیا کہ آپ لوگ بہت ٹیلنٹڈ ہیں اور آپ لوگ سب کو حیران کر سکتےہیں اگر آپ اے کے 47 چھوڑ دیں اور گیند بلا وغیرہ اُٹھالیں۔