رویندر جڈیجا نے پاکستان کو دہشتگرد کہہ دیا
بھارتی آل راؤنڈر رویندر جڈیجانے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے ہاتھوں ہونے والی شکست کاغصہ اتارنے کیلئے انتہائی نامناسب اور طنزیہ ٹوئٹ کر ڈالا۔
روندر جڈیجا نے اپنے ٹوئٹ میں پاکستان کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ آپ لوگوں نے ثابت کردیا کہ آپ لوگ بہت ٹیلنٹڈ ہیں اور آپ لوگ سب کو حیران کر سکتےہیں اگر آپ اے کے 47 چھوڑ دیں اور گیند بلا وغیرہ اُٹھالیں۔
Congratulations Pakistan! U Just Proved U Guys Are So Talented And Can Do Wonders, If U Just Drop Ak-47s & Pick Up Balls,Bats,etc🙏🏾#INDvPAK
— Sir Ravindra Jadeja (@SirJadeja) June 18, 2017
مقبول ترین
Comments are closed on this story.