عالمی رہنما شام کے جنگی متاثرین کے روپ میں
ملک شام کو جنگ سے نبر آزما ہوتے ہوئے چھ سال ہونے والے ہیں۔ حملوں اور جوابی حملوں میں صرف عوام پِس رہے ہیں۔ جہاں جنگی متاثرین لاکھوں کی تعداد میں ہلاک اور بے گھر پورہے ہیں، وہیں عالمی قوتوں نے مہاجرین کے داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ انہیں عالمی رہنامؤں کو شرم دلانے کیلئے شامی مصور عبداللہ العُمیری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرم سے لیکر جرمن چانسلر انجیلا مرکل کو شامی متارین کے روپ میں دکھایا ہے۔
From The Vulnerability Series #Barack #Obama #homeless #barackobama #abdallaomari #barjeelartfoundation #thevulnerabilityseries #painting #200x150cm #Mixedmedia #canvas #Syrianart A post shared by Abdalla Al Omari (@abdalla.al.omari) on
"Kim" from #thevulnerabilityseries 200x150cm oil and acrylic on canvas #abdallaalomari @ayyamgallery #ayyamgallery #ayyamgallerydubai #kimjonghyun #dubai A post shared by Abdalla Al Omari (@abdalla.al.omari) on
Comments are closed on this story.