پاکستان شائع 15 دسمبر 2024 10:30pm پی آئی اے نے بین الاقوامی ٹکٹوں کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا آئی ایم ایف نے ٹکٹوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی چھوٹ کی منظوری دی جس کے بعد پی آئی اے کا فیصلہ سامنے آیا
پاکستان شائع 15 دسمبر 2024 10:10pm پاکستانی سابق ٹیسٹ کرکٹر چین کی کرکٹ ٹیم کے کوچ مقرر سابق ٹیسٹ کرکٹر نے قومی جذبہ کے تحت دوست ملک کی پیش کش قبول کرلی
دنیا اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2024 08:25pm شامی باغی رہنما کے ساتھ خوبصورت لڑکی کی تصاویر وائرل، یہ کون ہے محمد الجولانی نے سینکڑوں تصاویر بنوائی لیکن ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
پاکستان شائع 15 دسمبر 2024 07:01pm پی آئی اے کی پیرس کیلئے براہ راست پروازیں بحال، پہلی پرواز کی تاریخ؟ پاکستان اور فرانس کے درمیان براہ راست پروازیں سفر میں سہولت فراہم کریں گی، اعلامیہ
پاکستان شائع 15 دسمبر 2024 05:10pm دبئی میں 46 سال قبل لاپتا بڑے بھائی کی تلاش کیلئے چھوٹے بھائی کا خط 1978 میں محمد افضل سے رابطہ اچانک بند ہو گیا
کھیل شائع 15 دسمبر 2024 12:52pm آئی پی ایل نیلامی میں نہ بکنے والے بڑے کھلاڑی اب پی ایس ایل کھیلیں گے؟ پاکستان نے بڑے کھلاڑیوں کو اپنے ایونٹ میں کھلانے کے لیے نظریں جما لی ہیں
دنیا شائع 15 دسمبر 2024 12:07pm اسد حکومت کے خاتمے کے بعد حزب اللہ اپنا سپلائی روٹ کھو چکی، نعیم قاسم ’نئی حکومت کے آنے کے بعد یہ راستہ بحال ہوسکتا ہے'
دنیا شائع 15 دسمبر 2024 11:39am ’ایسا ہوا تو بل گیٹس دیوالیہ ہوجائیں گے‘، ایلون مسک کی بڑی پیشگوئی اس بیان نے مسک اور گیٹس کے درمیان جاری پرانے تنازع کو دوبارہ جنم دیا
کاروبار شائع 15 دسمبر 2024 10:43am فائلرز اور نان فائلرز کیلئے سوزوکی کلٹس کی قیمتوں میں بڑی تبدیلی کلٹس کو اس کی چمکیلی شکل اور طاقتور خصوصیات کے لیے جانا جاتا ہے
دنیا شائع 15 دسمبر 2024 10:25am زمین میں چھپا خزانے کا پہاڑ جو پیٹرول اور ڈیزل کی ضرورت ختم کردے گا زیر زمین تیل کے ذخائر میں موجود تقریباً 26 گنا زیادہ ہائیڈروجن موجود ہے، تحقیق