دنیا شائع 04 دسمبر 2024 07:51pm دوسری شادی کیلئے اُتاؤلے پن نے بیوی کے قتل کا بھانڈا پھوڑ دیا امریکی ریاست ورجینیا کے نریش نے نیٹ پر سرچ کیا بیوی کے مرنے کے کتنے بعد شادی کی جاسکتی ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2024 07:53pm مطیع اللہ جان کو ملٹری اکیڈمی سے نکالے جانے کی ویڈیو کی حقیقیت سامنے آگئی سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو ٹیلی ویژن سیریز کو مصنوعی ذہانت سے ایڈٹ کرکے بنائی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2024 06:31pm ڈی چوک احتجاج میں کنٹینر سے گرایا گیا پی ٹی آئی کارکن وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ گیا پی ٹی آئی کی جانب سے اس کارکن سے متعلق کچھ تفصیلات شیئر کی گئی ہیں
دنیا شائع 04 دسمبر 2024 05:08pm صرف 36 لاکھ روپے میں ’موسٹ افورڈیبل‘ کار! ہونڈا امیزا 2024 بھارت کی واحد کار ہے جس میں ایڈوانسڈ ڈرائیور اسسٹنس سسٹم دیا گیا ہے۔
کھیل شائع 04 دسمبر 2024 02:45pm بھارتی میڈیا ایک بار پھر پاکستانی کھلاڑیوں سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے لگا بھارتی میڈیا نے کرکٹر کو جنوبی افریقا کے خلاف آرام کروانے پر سوالات اٹھادیے
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 12:16pm کراچی ایئرپورٹ دھماکے کا ماسٹر مائنڈ کون تھا؟ دوسرے مقدمے میں اہم پیشرفت سی ٹی ڈی نے دوسرے مقدمے میں مالی معاونت اور منصوبہ بندی کی ابتدائی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی
کھیل شائع 04 دسمبر 2024 11:18am دورہ جنوبی افریقا کیلئے پاکستانی اسکواڈز کا اعلان ہوگیا، کون اِن اور کون آؤٹ 10 دسمبر سے 7 جنوری تک پاکستان ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ کھیلے گی
دنیا شائع 04 دسمبر 2024 10:54am اسٹارلنک کے انٹرنیٹ کا خطرناک استعمال، بھارت میں کھلبلی مچ گئی اسمگلر نے اربوں ڈالر کی منشیات کھلے سمندر سے بھارت لانے کیلئے سسٹم استعمال کیا
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 10:01am پاکستان میں کسٹم ڈیوٹی دیئے بغیر گاڑیاں منگوانے کی اجازت سیاح واضح کرے کہ وہ پاکستان میں قیام کے دوران گاڑی کی ملکیت کسی اور کو منتقل نہیں کرے گا۔
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 09:29am کراچی میں سرد ہواؤں کا راج، سردی میں اضافہ متوقع ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان
کھیل شائع 04 دسمبر 2024 09:05am پاکستان سب سے زیادہ ٹی 20 میچز کھیلنے والی ٹیم بن گئی، کتنے میچز جیتے اور ہارے؟ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 فارمیٹ میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
خوارج کی افغان افواج کی مدد سے پاکستان میں درندازی کی کوشش ناکام، افغانستان سائیڈ پر بھاری نقصان کی اطلاع
نیا جوڈیشل سلک روٹ ہونا چاہیے، جنوبی ایشیائی ممالک اور چینی عدلیہ کو آپس میں بات کرنے کی ضرورت ہے, جسٹس منصور علی شاہ