دنیا شائع 11 اکتوبر 2024 04:07pm امن کا نوبیل انعام امریکی ایٹمی حملوں میں بچ جانیوالے جاپانی شہریوں کی تنظیم کے نام یہ تنظیم ان لوگوں کی نمائندگی کرتی ہے جو ان ہولناک حملوں کے نتیجے میں بچ گئے تھے
کھیل شائع 11 اکتوبر 2024 02:52pm پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک بار پھر نئی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا عاقب جاوید، اظہر علی اور علیم ڈار کو سلیکشن کمیٹی میں شامل کرلیا گیا
کھیل شائع 11 اکتوبر 2024 02:24pm پی سی بی نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا شان مسعود نے انگلینڈ سے شکست کے بعد ایک منفرد ریکارڈ بھی بناڈالا
کھیل شائع 11 اکتوبر 2024 12:52pm 500 سے زائد رنز بنا کر بھی اننگز کی شکست، نیا عالمی ریکارڈ پاکستان ٹیم کے نام لے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 10:17am آئی پی پیز سے معاہدے کی منسوخی سے بجلی صارفین کو کتنا ریلیف ملے گا؟ پاکستان کو موجودہ مالی سال میں 2000 ارب روپے سے زائد کی کیپسٹی پیمنٹ پاور کمپنیوں کو ادا کرنی ہوگی
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 09:51am محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کردی ملک کے دیگر مقامات پر بھی بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2024 09:41am ٹرافی ہنٹنگ کی سب سے بڑی بولی، 4 مارخور پرمٹ 25 کروڑ روپے میں فروخت خیبر پختونخوا حکومت نے مار خور پرمٹ سے اتنی بڑی رقم کما کر تاریخ رقم کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2024 08:54am نازیہ اور زوہیب حسن کے مشہور میوزک البم سے رتن ٹاٹا کا کیا تعلق تھا؟ رتن نامی ایک شخص کی فون کال آئی ہے، جو نازیہ اور زوہیب سے بات کرنا چاہتے ہیں.
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا