پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 09:02pm ’پابندی اٹھالی گئی ہے‘، پاکستان میں ”ایکس“ چل پڑا؟ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے وکیل نے سندھ ہائی کورٹ کے روبرو تصدیق کردی۔
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 06:37pm 12 ربیع الاوّل عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان تمام تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر بند رہیں گے، نوٹیفکیشن
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 02:35pm سندھ کے مختلف شہروں میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن آئی جی کی درخواست پرمحکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے پابندی عائد کی گئی
دنیا اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 04:33pm غزہ کے اسکول، مکانات پر اسرائیلی حملے میں اقوام متحدہ کے 6 ملازمین سمیت 34 افراد شہید یہ حملہ بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزی کے مترادف ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیرس
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 12:20pm وزیراعلی خیبرپختونخوا کی بار ایسوسی ایشنز کو وفاق کیخلاف سرگرم ہونے کی ہدایت علی امین گنڈا پور نے بار ایسوسی ایشنز کیلئے 24 کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کردی
دنیا شائع 12 ستمبر 2024 11:07am بنگلہ دیش میں نماز، اذان کے دوران پوجا میں موسیقی اور ساؤنڈ سسٹم بند رکھنے کا حکم پوجا کمیٹیوں سے کہا ہے کہ وہ موسیقی کے آلات اور ساؤنڈ سسٹم کو بند رکھیں اور انہوں نے اس پر اتفاق کیا ہے، امور داخلہ کے مشیر محمد جہانگیر
کاروبار شائع 12 ستمبر 2024 11:01am ملک بھر میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان حتمی قیمت کا تعین 12 تا 14 ستمبر کی عالمی مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ کے مطابق ہونے کا امکان
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 09:54am میجر عزیز بھٹی شہید کا 59 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے، پاک فوج کا زبردست خراج تحسین میجر عزیز بھٹی شہید کی فرض شناسی، غیر متزلزل عزم اور عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، آئی ایس پی آر