پاکستان شائع 30 اگست 2024 08:51pm خیبر پختونخوا میں طوفانی بارش، سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ، سیکڑوں سیاح اور 100 سے زائد گاڑیاں پھنس گئیں خانہ بدوش میں 100 سے زائد افراد پھنسے ہیں، سیاح
پاکستان شائع 30 اگست 2024 07:32pm طوفان اور شدید بارشوں کے اثرات: کیماڑی میں ہزاروں مری ہوئی مچھلیاں ساحل پر آگئیں ان مچھلیوں کا استعمال نہ کیا جائے، ڈبلیو ڈبلیو ایف ٹیکینکل ڈائیریکٹر معظم خان
پاکستان شائع 30 اگست 2024 07:21pm طوفان کے زیر اثر بلوچستان میں بارش: درجنوں دیہاتوں میں سیلابی ریلے ، مکانات تباہ بارش کے باعث تین ہفتوں سے بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
پاکستان شائع 30 اگست 2024 05:47pm میرے حجرے کو نامعلوم شرپسندوں نے آگ لگا دی، شیر افضل مروت کا دعویٰ 'ایک وقت آئے گا جب ان شرپسندوں سے ان جرائم کا حساب لیا جائے گا۔' شیر افضل
پاکستان شائع 30 اگست 2024 05:14pm پوسٹ مون سون: ستمبر کے دوران ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ آئے گا بارشوں کے ایک سے دو اسپیل مزید بھی ہو سکتے ہیں، ڈی جی محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 30 اگست 2024 01:46pm بلوچستان میں 16 انچ قطر کی گیس پائپ لائن بہہ گئی بلوچستان میں سیکورٹی کلیئرنس کے بعد مرمت کا کام کیا جائےگا، ترجمان گیس کمپنی
لائف اسٹائل شائع 30 اگست 2024 12:43pm بارش میں سولر پینل جان لیوا بھی ہوسکتے ہیں، ان سے کیسا بچا جائے؟ یہ ڈیوائس آپ کے لیے خطرہ بن سکتی ہے
کھیل شائع 30 اگست 2024 10:57am پاک بنگلادیش دوسرا ٹیسٹ میچ شروع ہونے سے قبل بڑی خبر سامنے آگئی پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جانا ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 12:05pm کراچی والوں کیلئے گزشتہ مالی سال میں بجلی کی قیمت میں مجموعی کتنا اضافہ ہوا؟ کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی کے شہریوں پر بجلی گرانے کا سلسلہ جاری
دنیا شائع 30 اگست 2024 08:49am ساحل پر 100 ٹن مردہ مچھلیوں کا ڈھیر سائنسدان پریشان سینکڑوں کلومیٹرز کے فاصلے تک مردہ مچھلیوں نے ساحل کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، غیر ملکی رپورٹس
پاکستان شائع 30 اگست 2024 08:36am سندھ کی ساحلی پٹی پر سمندری طوفان: کراچی میں آج تمام اسکولز بند رکھنے کا اعلان اسکولز بند رکھنے کا فیصلہ محکمہ موسمیات اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی ایڈوائزری پر کیا گیا۔