پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2024 12:59pm بلوچستان: سیلابی ریلے میں پھنسی گاڑی میں سوار فیملی کو ایکسکیویٹر ڈرائیور نے بچالیا مجھے کوئی خوف نہیں تھا، اللہ نے ہم سب کی مدد کی، ڈرائیور محب اللہ
دنیا اپ ڈیٹ 19 اگست 2024 10:44pm ایک نیا برِاعظم سمندر سے ابھر رہا ہے، دنیا پر اِس کے اثرات کیا ہوں گے؟ انٹارکٹیکا کی برف تیزی سے پگھل رہی ہے، سمندروں کی سطح تباہ کن حد تک بلند ہوگی۔
لائف اسٹائل شائع 19 اگست 2024 09:42pm سکردو کی خوبصورت لیکن پراسرار ’اندھی جھیل‘، جس کے پار کوئی نہیں جاتا کسی کو نہیں معلوم اس جھیل میں پانی کہاں سے آتا ہے
دنیا شائع 19 اگست 2024 08:55pm ’بدشگونی کی علامت‘، قدیم اہرام ملبے کے ڈھیر میں تبدیل 15 میٹر بلند سیکڑوں سال پرانا اہرام حالیہ طوفانی بارشوں کے سامنے خود کو برقرار نہ رکھ پایا۔
دنیا شائع 19 اگست 2024 08:35pm تلاوت قرآن پر پابندی لگانے والے ڈین کو طلبا نے تلاوت سنائی، ڈین نے دعا بھی کی رمضان المبارک کے دوران ڈین نے طلبا کیخلاف تادیبی کارروائی کیلئے شوکاز نوٹس بھی جاری کیے تھے۔
لائف اسٹائل شائع 19 اگست 2024 07:19pm پہلا باورچی کون، انسانوں نے کھانے کو پکا کر کھانا کب شروع کیا؟ انسانوں نے کھانا بنانے کیلئے سب سے پہلے آگ کا استعمال کب کیا؟ ثبوت دو شعبوں سے ملتے ہیں
دنیا شائع 19 اگست 2024 07:18pm طاقتور زلزلے سے روس کا آتش فشاں پھٹ پڑا "شِویلوچ" کے پھٹنے سے راکھ فضا میں پانچ کلو میٹر تک بلند ہوئی، 9 کی طاقت کے زلزلے کا خدشہ
پاکستان شائع 19 اگست 2024 03:49pm پارلیمنٹ ہاؤس سے چوہے پکڑنے کیلئے شکاری بلیوں کی خدمات لینے کا فیصلہ سی ڈی اے نے چوہے پکڑنے کے لیے انوکھا منصوبہ بنالیا
دنیا شائع 19 اگست 2024 02:45pm غزہ کے حق میں کولمبیا کا بڑا اقدام، اسرائیل کو کوئلے کی درآمد روک دی اسرائیل نے فلسطینی بچوں کو مارنے والے بموں کی تیاری میں ہمارا کوئلہ استعمال کیا جو یہ ناقابل برداشت ہے، صدر کولمبیا
پاکستان شائع 19 اگست 2024 12:42pm برطانیہ میں چاقو حملے میں ہلاکت کے بعد جھوٹی معلومات کی کھوج لاہور تک پہنچ گئی برطانیہ کے براڈکاسٹر آئی ٹی وی نیوز کے دعوؤں کا جائزہ لے ہیں، ڈپٹی انسپکٹر جنرل (آپریشنز) فیصل کامران
پاکستان شائع 19 اگست 2024 11:31am ’بل بل پاکستان‘ گانے والے لاپتا معروف یوٹیوبر گھر پہنچ گئے عون عرلی کھوسہ کی وکیل خدیجہ صدیقی نے ان کی گھر واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے ایکس پر ٹوئٹ کی ہے۔
پاکستان شائع 19 اگست 2024 11:18am پاکستان میں کتنے قسم کے کورٹ مارشل رائج ہیں؟ کورٹ مارشل میں دی گئی سزا کیخلاف چیف آف آرمی سٹاف کو اپیل کی جا سکتی ہے۔
دنیا شائع 19 اگست 2024 11:17am دبئی عدالت کا کرپٹو کرنسی میں ملازم کو ہرجانے کی رقم دینے کا حیران کن حکم یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب کمپنی کے ملازم نے اپنی من مانی برطرفی پر کمپنی کے خلاف مقدمہ درج کرایا، رپورٹ
کھیل شائع 19 اگست 2024 10:38am پاکستان کرکٹ بورڈ نے عامر جمال کو پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز کردیا بنگلا دیش کیخلاف سیریز کیلئے قومی فاسٹ بولر کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا
پاکستان شائع 19 اگست 2024 09:08am جنرل فیض حمید اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار رابطے میں تھے، باخبر ذرائع حکام نے ثاقب نثار کو وطن واپسی پر گرفتار کرنے کا اشارہ نہیں کیا، سینئر صحافی
دنیا شائع 19 اگست 2024 08:51am سونامی کے 13 سال بعد جاپانی شخص آج بھی لاپتہ اہلیہ کی تلاش میں مصروف 2011 میں جاپان میں آںے والے سونامی میں ہزاروں افراد ہلاک ہوگئے تھے
دنیا شائع 19 اگست 2024 08:43am اسرائیل کو ایک اور دھچکا، امریکی ایئرلائنز نے تل ابیب کیلئے پروازیں معطل کردیں غزہ کی پٹی میں اسرائیل فورسزکی وحشیانہ جنگی کارروائیوں کی وجہ سے بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی کے بعد فیصلہ کیا گیا