پاکستان شائع 31 جولائ 2024 09:16pm کراچی کے مختلف علاقوں میں اچانک موسلادھار بارش شروع، موسم خوشگوار ہوگیا اگست کے پہلے ہفتے سے مزید بارشیں متوقع ہیں، محکمہ موسمیات
لائف اسٹائل شائع 31 جولائ 2024 07:41pm جب اسرائیل نے فلسطینی کمانڈر کو ’ٹوتھ پیسٹ‘ سے قتل کیا حداد کو مارنے کا کام ’ایجنٹ سیڈنیس‘ کو سونپا گیا
دنیا اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 07:57pm قتل سے پہلے اسماعیل ہنیہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات کی ویڈیو وائرل ویڈیو میں دیکھا گیا کہ ترک وزیر خارجہ نے اسحاق ڈار کو شہید اسماعیل ہنیہ سے ملوایا
دنیا اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 08:53pm اسرائیلی حملوں میں اسماعیل ہنیہ خاندان کے کتنے افراد جام شہادت نوش کرچکے تہران میں شہید ہونے والے اسماعیل ہنیہ کےحوصلے ہمیشہ بلند رہے
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 04:16pm وقار یونس نے کرکٹ بورڈ میں بڑا عہدہ سنبھال لیا ایڈوائزر کرکٹ افئیرز چئیرمین پی سی بی کے عہدے پر کام کا آغاز کر دیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 06:24pm تحریک طالبان پاکستان کو اب سے ”فتنہ الخوارج“ کہا جائے گا، نوٹی فکیشن جاری اب سے ان دہشت گردوں کے ناموں کے ساتھ لفظ خارجی لکھا اور پڑھا جائے گا، وزارت داخلہ
دنیا اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 08:38pm اسرائیل کے ایران میں حملوں کی تاریخ - سائنسدان نشانہ بنتے رہے اسرائیل گزشتہ کئی برسوں سے عالمی قوانین بالائے طاق رکھتے ہوئے ایران پر حملے کر رہا ہے
دنیا شائع 31 جولائ 2024 12:23pm خراب گلے کے ساتھ ایئر کنڈیشنر چلا کر سونا لڑکی کو مہنگا پڑ گیا اے سی کی وجہ سے لیانا کو ٹانسلائٹس کا مرض لاحق ہوا جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرنا پڑا
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 11:12am پنجاب میں کورٹ فیس اور اسٹیمپ ڈیوٹی میں 1000 فیصد تک اضافہ، تفصیلات جاری طلاق کے کاغذات کے لیے اسٹیمپ ڈیوٹی 100 سے بڑھ کر ہزار روپے کردی گئی
دنیا شائع 31 جولائ 2024 10:51am سعودی عرب میں میت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والا بنگلہ دیشی گرفتار ملزم کے خلاف سائبرکرائم کا کیس درج کرکے اسے متعلقہ ادارے کے سپرد کردیا گیا، حکام
دنیا شائع 31 جولائ 2024 10:17am بی جے پی کا مسلمانوں سے منافرت کا ایک اور اقدام ، ’لو جہاد‘ پر عمر قید کا بل منظور ہندو لڑکی سے مذہب کی تبدلی کے لیے شادی کرنے پر پانچ لاکھ روپے تک جرمانہ بھی کیا جاسکے گا۔
دنیا شائع 31 جولائ 2024 09:44am انگلینڈ میں مسجد پر حملہ، سفید فام مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں 3 دن قبل 3 طالبات کی ہلاکت کا ذمہ دار شامی پناہ گزین کو قرار دینے کی جعلی پوسٹ سے ہنگامہ کھڑا ہوا
دنیا اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 09:22am اسماعیل ہانیہ کون تھے اور اسرائیل حماس کے رہنما سے کیوں خوفزدہ رہتا تھا؟ ہنیہ کا شمار اُن فلسطینی رہنماؤں میں ہوتا تھا جن کے قدم کسی بھی مرحلے پر نہیں ڈگمگائے۔