دنیا اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 11:12am اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب کے دوران اراکین کانگریس کا اٹھنے سے انکار، گیلری سے 3 مظاہرین گرفتار بائیڈن نے خود کو ”فخریہ آئرش امریکن صیہونی“ کہا ہے، نیتن یاہو
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 09:55pm کراچی : بلی کو فالج ہونے پر خاتون مشتعل، ساتھیوں کی مدد سے ڈاکٹر پر تشدد ڈاکٹر نے خاتون سمیت دیگر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 09:36pm ٹیکسوں سے کنگال عوام کے نمائندوں کیلئے 18 کروڑ کی نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ گیارہ رکنی فنانس کمیٹی نےنئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 07:22pm خلیل الرحمان قمر کی مبینہ واٹس ایپ چیٹ لیک، انہیں ہنی ٹریپ کرنی والی آمنہ عروج کون؟ ملازمہ کو ٹاسک دیا گیا تھا جس میں وہ کامیاب ہوئیں
لائف اسٹائل شائع 24 جولائ 2024 05:49pm باب وولمر کی موت کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کو انجان جزیرے پر لے جا کر 3 دن تفتیش کا انکشاف یونس خان نے باب وولمر کی موت کے بعد پیش آئے واقعات پر خاموشی توڑ دی
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 05:00pm ملک کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی رہنما، صحافیوں اور یوٹیوبرز کیخلاف ’غدارِ وطن‘ کے بینرز آویزاں بینرز پر پی ٹی آئی کا بیانیہ شئیر کرنے والے صحافیوں، یوٹیوبرز اور رہنماؤں کی تصاویر موجود
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 03:42pm دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی نئی درجہ بندی میں پاکستان کس نمبر پر سنگاپور کا پاسپورٹ فہرست میں پہلے نمبر پر ہے، پاسپورٹ سے 195 ممالک کا سفر بنا ویزا کیا جاسکتا ہے
کھیل شائع 24 جولائ 2024 02:31pm نئی ٹیسٹ رینکنگ: کس کھلاڑی نے بابر اعظم سے تیسری پوزیشن چھینی؟ آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی
کھیل شائع 24 جولائ 2024 02:22pm مشہور برطانوی ٹینس اسٹار نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا برطانیہ کےکھلاڑی 2012 لندن اور 2016 ریو اولمپکس میں سونے کے تمغے جیت چکے ہیں
دنیا شائع 24 جولائ 2024 01:50pm دبئی اور ابوظبی کے مدمقابل سیاحت اور رئیل اسٹیٹ کی دنیا میں ابھرتا ہوا نیا شہر ’راس الخیمہ‘ جدید ترین سہولتوں سے آراستہ راس الخیمہ قدرتی حسن سے مالا مال، ریئل اسٹیٹ سیکٹر بھی پنپ سکتا ہے۔
دنیا اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 05:55pm نیپال میں ٹیک آف کے دوران طیارہ تباہ ہونے سے 18 افراد ہلاک، پائلٹ معجزاتی طور پر محفوظ ٹیک آف کے دوران طیارہ رن وے سے کھسک کر ایک عمارت سے جا ٹکرایا
دنیا شائع 24 جولائ 2024 12:12pm بنگلہ دیشی حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے مگر طلبہ اب بھی قابو میں نہیں طلبہ کوٹے کے ساتھ کرفیو کا بھی خاتمہ، انٹرنیٹ سروس اور تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی چاہتے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 11:50am فیکٹ چیک: نیدر لینڈز میں پی آئی اے کے دفتر پر ہم جنس پرستوں کا جھنڈا ویزاں دفتر ایمسٹرڈیم میں واقع تھا اور 2018 میں بند ہو گیا تھا، پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ خان
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 09:13am محکمہ موسمیات نے کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کی پیشگوئی کردی بادل کن کن شہروں میں برسیں گے، محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کردیا