پاکستان شائع 22 جولائ 2024 10:06pm کامونکی : شوہر نے دوسری شادی کیلئے 2 بچوں کو زہر دے دیا، اہلیہ کی درخواست پر قبر کشائی قبر کشائی کے بعد حاصل کردہ نمونے پنجاب فرانزک لیبارٹری بھیجوا دیئے گئے
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 09:35pm مانسہرہ : تصویریں بنوانے کے دوران گلیشیئر سیاحوں پر گرگیا، 2 جاں بحق لاشیں نکال کر ورثاء کے ساتھ آبائی علاقے روانہ کردی گئیں، ناران پولیس
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 08:44pm حیدر آباد میں شدید گرمی کے باعث 9 افراد جاں بحق ہوگئے تمام میتیں حیدرآباد سول اسپتال کے مردہ خانہ میں رکھی گئی ہیں، معراج ایدھی
لائف اسٹائل شائع 22 جولائ 2024 06:33pm راحت فتح علی خان کی دبئی میں گرفتاری کی حقیقت سامنے آگئی مداحوں سے کہتاہوں کہ ایسی گھٹیا خبروں پر دھیان نہ دیں۔
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 04:57pm کراچی میں پیپلز بس سروس کے نئے روٹ کا افتتاح پی پی حکومت عوام کو ریلیف کےلیے اقدامات کررہی ہے، صوبائی وزیر شرجیل میمن
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 04:26pm کراچی میں کالی گھٹائیں برس پڑیں، مختلف علاقوں میں بارش شہر میں آج شام سے سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان
کھیل شائع 22 جولائ 2024 04:11pm کوہلی ریاضی کے مضمون میں نکمے، میٹرک کی مارک شیٹ منظر عام پر آگئی معروف بھارتی بلے باز ورات کوہلی نے 12 ویں جماعت تک ہی تعلیم مکمل کی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 05:18pm خلیل الرحمان قمر کے اغوا میں ملوث خاتون سمیت 12 ملزمان گرفتار خلیل الرحمان سے ایک کروڑ روپے بھتہ مانگا گیا، ڈی آئی جی آپریشنز
کاروبار اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 01:14pm آئی پی پیز کو ادا کی جانے والی کپیسٹی ادائیگی کے ہوشربا اعدادو شمار حکومت نے ایک سال میں ایک یونٹ بجلی تو نہیں خریدی مگر معاوضے میں 1929 ارب روپے کی کپیسٹی پیمنٹ کر دی
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 10:58am شہری ہوشیار ہوجائیں! ٹریفک خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ ہوگا پنجاب میں ترقی یافتہ ممالک کی طرز پر جدیدالیکٹرانک پولیسنگ کا سلسلہ شروع کر دیا گیا
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 12:45pm ٹرمپ فائرنگ واقعے کی نقل کرنے والے یوگینڈا کے بچے سوشل میڈیا پر وائرل، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے تھے
دنیا شائع 22 جولائ 2024 09:03am جوبائیڈن 1967 کے بعد صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے والے پہلے امریکی صدر بن گئے انیس سو اڑسٹھ کے انتخابات میں لنڈن بی جانسن نے دستبرداری کا اعلان کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 11:53am خیبرپختونخوا حکومت کا ہزاروں اسکولوں اور مساجد کو شمسی توانائی پر منتقل کا اعلان ضم شدہ قبائلی اضلاع میں 900 مساجد اور عبادت گاہوں کو سولر انرجی پر منتقل کردیا گیا