پاکستان شائع 20 جولائ 2024 11:04pm مجھے ہواؤں میں تبدیلی نظر آرہی ہے، حکومت زیادہ دیر نہیں چلے گی، عمران اسماعیل پی ٹی آئی پر پابندی صرف لگانا دیوانے کا خواب ہے اور وہ پورا نہیں ہوگا، سابق گورنر سندھ
دنیا اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 11:52pm شیخ حسینہ کی حکومت بچانے کیلئے بھارتی فوج کے بنگلہ دیش میں داخلے کی اطلاعات حکومت نے احتجاج کو کچلنے کے لیے بھارتی حکومت سے مدد طلب کی تھی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 10:07am کراچی میں کھل کے بادل کب برسیں گے؟ تاریخ سامنے آگئی خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دباؤ سندھ پر اثرانداز ہو سکتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 07:31pm مون سون بارشیں، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا ندی نالے بپھرسکتے ہیں، بیشتر اضلاع میں آندھی ،تیزبارش کےامکانات ہیں، ترجمان
ٹیکنالوجی شائع 20 جولائ 2024 05:54pm کروڑوں ڈیٹا صارفین کو واٹس ایپ استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا ایپلیکیشن پر وائس نوٹ، تصاویر اور دستاویز بھیجنے میں خلل پیش
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 04:48pm پنجاب میں سولر پینل کس گھرانے کو ملے گا، اہلیت کا طریقہ کار طے محکمہ توانائی پنجاب نے روشن گھرانہ اسکیم کا فائنل پلان وزیر اعلیٰ کو پیش کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 06:31pm سابق وزیر تجارت نے کیپیسٹی پیمنٹس کا ڈیٹا سوشل میڈیا پر شیئر کردیا 4 پاور پلانٹس بجلی پیدا نہ کرنے پر بھی 10 ارب روپے ماہانہ دیے جارہے ہیں، گوہر اعجاز
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 12:07pm کے پی حکومت کی سرکاری رہائش گاہ کے کرایوں میں اضافے کی تفصیلات پشاور، اسلام آباد اور ابیٹ آباد میں قائم سرکاری رہائش گاہ کے کمروں کے کرایوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری ہوگیا۔
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 12:06pm 79 فیصد پاکستانی 40 سال سے کم کے، ڈھائی کروڑ بچے تعلیم سے محروم کنوارے بڑھ گئے، خواجہ سرا گھٹ گئے، 45 لاکھ گھرانے کرایہ دار، 45 لاکھ گھروں میں کچن نہیں،۔ سرکاری اعداد و شمار
کھیل شائع 20 جولائ 2024 11:52am آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے متعلق آئی سی سی کی بڑی بیٹھک، کیا بھارتی ٹیم پاکستان آ رہی ہے آئی سی سی کے بڑے ایونٹ میں بھارت نے میزبان ملک پاکستان آنے سے انکار کر دیا تھا
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 09:59am القاعدہ پاکستان کو کارروائیوں کا مرکز بنا رہی ہے، سیکورٹی ماہر اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی امین الحق کی حالیہ گرفتاری کے بعد سیکیورٹی سے متعلق کئی سوالات جنم لے رہے ہیں
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 09:29am امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی سربراہ شیلا جیکسن چل بسیں لبلبے کے کینسر میں مبتلا شیلا بہبودِ عامہ کے لیے متحرک رہتی تھیں، ستمبر 2022 میں ہلالِ پاکستان کا اعزاز دیا گیا۔
پاکستان شائع 20 جولائ 2024 09:00am میڈیکل کالجز میں داخلہ ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان ایم ڈی کیٹ پاکستان اور بیرون ملک ایک ہی تاریخ کو لیا جائے گا، پی ڈی ایم سی
دنیا اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 09:09am جادو ٹونے کے دوران کشتی میں آگ لگنے سے 40 تارکین وطن جاں بحق جنوبی امریکا کے ملک ہیٹی کے کوسٹ گارڈز نے بروقت کارروائی کرکے 41 افراد کو بچالیا۔