پاکستان شائع 12 جولائ 2024 08:31pm سپریم کورٹ کا فیصلہ سادہ الفاظ میں، 4 حکم ناموں کا ابہام ختم اکثریتی فیصلے سے اختلاف کرنے والے جج صاحبان نے تین آرڈر جاری کیے
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 07:23pm پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد جشن، مٹھائی تقسیم ہفتے کو ہم اپنا اگلا لائحہ عمل میڈیا کو بتائیں گے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 06:51pm کراچی: بینک کیش وین کا گارڈ 60 لاکھ روپے سے بھرے تھیلے لے کر فرار بینکوں کو رقم کی ترسیل پر مامور سکیورٹی کمپنی کا گارڈ رکشے میں فرار ہوا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 06:53pm جمعہ کے روز سپریم کورٹ کے وہ فیصلے جنہوں نے اقتدار کے ایوانوں کو ہلا دیا عدالتی تاریخ میں جمعے کے روز کون کون سے اہم فیصلے سنائے گئے؟
دنیا شائع 12 جولائ 2024 01:41pm بھارت کی خوش حال ترین ریاست کے لوگ دھڑا دھڑ بھارتی شہریت چھوڑنے لگے 2014 سے 2022 تک 23 ہزار گجراتیوں نے پاسپورٹ سرینڈر کیے، امریکام، یورپ اور آسٹریلیا ترجیحات میں سر فہرست
دنیا اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 04:56pm بھارتی فوجی کی ہلاکت کے بعد رقم کے لیے والدین اور بیوہ لڑ پڑے کیپٹن انشومن سنگھ کی ہلاکت کے بعد سے بیوہ سمرتی سنگھ سوشل میڈیا پر وائرل ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 11:51pm سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں کب کیا ہوا؟ کس جماعت کو کتنی اضافی مخصوص نشستیں ملی تھیں جو معطل ہوئیں؟
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 11:18am خیبرپختونخوا حکومت کا غریب گھرانوں کو مفت سولر پینل دینے کا اعلان خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے منصوبے پر عملدرآمد کے لیے غور وخوض جاری
دنیا شائع 12 جولائ 2024 10:49am متحدہ عرب امارات میں 22 وہیلر ٹرک چلانے والی لڑکی عبایا کی وجہ سے مشہور نوجوان خاتون نے والدہ کی موت کے بعد ٹرک چلانے کا فیصلہ کیا تھا
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 10:43am بجلی کے بھاری بھرکم بل پر رکشہ ڈرائیور کا برہنہ ہو کر احتجاج؟ حکومت نے آئی ایم ایف کی ایما پر بجلی کے صارفین پر مختلف اقسام کے ٹیکس عائد کیے ہیں جس پر عوامی ردعمل بھی سامنے آرہا ہے
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 10:14am ادویات، خوشبو کے لیے استعمال ہونے والا ’گوند‘ کا درخت خطرے میں کیوں ہے گگرال کے درخت سے نکلنے والی گوند کئی لحاظ سے اہمیت کی حامل تصور کی جاتی ہے
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 10:02am ٹیکس لگنے کے بعد گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافے کی فہرست بڑے پیمانے پر ٹیکس لگانے کے بعد اے برانڈ اور بی برانڈ کے آئل اور گھی کی قیمت میں درجہ بندی کے اعتبار سے اضافہ ہوا۔
کھیل شائع 12 جولائ 2024 09:20am محمد یوسف سے تنازع کی اندورنی کہانی: ’جب شاہین شاہ نے سب کے سامنے معافی مانگی‘ دورہ انگلینڈ سے قبل شاہین شاہ آفریدی نے محمد یوسف کے ساتھ بدتمیزی کی تھی
کھیل شائع 12 جولائ 2024 08:37am ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنلز میں کون سی ٹیم کس سے مقابلہ کرے گی پہلا سیمی فائنل شام 5 بجے جبکہ دوسرا سیمی فائنل رات 9 بجے کھیلا جائے گا
پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی کے قیادت کو تقریباً ناممکن ٹاسک، گنڈاپور کی وزارت اعلیٰ داؤ پر لگ گئی