حکومت کا آئینی ترامیم پہلے سینیٹ میں لانے کا فیصلہ، قومی اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں آئینی ترمیم شامل نہیں
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹنے کا دعویٰ، ترمیم کل سینیٹ میں پیش کی جائے گی