لائف اسٹائل شائع 06 ستمبر 2024 07:52pm کیا کھانے کے رنگ سے انسانی جسم کے اندرونی حصے دیکھے جا سکتے ہیں؟ کھانے کے رنگ کو چوہے کے پیٹ پر لگانے کے بعد محققین نے اس کے جگر، آنتوں اور مثانے کو واضح طور پر دیکھا