لائف اسٹائل شائع 07 جنوری 2025 09:08pm پاکستان میں 75 فیصد سے زائد خواتین کیلشیم کی کمی کا شکار آرٹس کونسل کراچی میں خواتین کی بیماریوں سے متعلق تھیٹر پلے ’چونا لگاکر‘ پیش کیا گیا
لائف اسٹائل شائع 07 جنوری 2025 04:02pm سردیوں میں چیا سیڈز کھانے کے حیرت انگیز فوائد سے مالا مال ہوں یہ سرد موسم میں جسم میں توانائی پیدا کرتے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جنوری 2025 04:23pm رمضان المبارک اور عیدالفطر کے آغاز کی متوقع تاریخیں سامنے آگئیں روزے اور عید کی چھٹیاں کب سے شروع ہوسکتی ہیں؟
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 07 جنوری 2025 04:27pm کیا کبریٰ خان اور گوہررشید کی شادی کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں؟ ویڈیو سامنے آگئی دونوں قریبی دوستی کی وجہ سے کئی عرصے سے مشہور ہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 07 جنوری 2025 11:33pm سلمان خان میری نقل کرتے تھے، حسن جہانگیر ان کا گایا ہوا گانا" ہوا ہوا" تین نسلوں میں مقبول رہا
لائف اسٹائل شائع 07 جنوری 2025 02:50pm لوگوں کی سانس سونگھ کر قاتل بیماریوں کا پتہ لگانے والا روبوٹ تیار یہ انسان اور کتے کی ناک سے بھی زیادہ طاقتور ہے 97 فیصد درستگی کے ساتھ بو میں شامل بیماری کا پتہ لگا سکتی ہے
لائف اسٹائل شائع 07 جنوری 2025 02:03pm شوہر اور 6 بچوں کو چھوڑ کر بیوی بھکاری کے ساتھ فرار، رقم بھی لے اڑی بھکاری اکثر محلے میں بھیک مانگنے آیا کرتا تھا، شوہر کا بیان
لائف اسٹائل شائع 07 جنوری 2025 02:01pm خبر دار!!! سرد راتوں میں موزے پہن کر سونے سے پہلے یہ ضرور جان لیں سردیوں کے موسم میں موزے پہن کر سونا کیسا ہے؟
لائف اسٹائل شائع 07 جنوری 2025 01:51pm چھ بھائیوں کی چھ بہنوں کے ساتھ سادگی سے شادی، نیا ٹرینڈ قائم کر دیا ہم نے دلہن کے خاندان پر بوجھ نہ ڈالنے کے لیے جہیز کا انتظام خود کیا ہے، دلہا
لائف اسٹائل شائع 07 جنوری 2025 01:46pm کراچی کے عالمی شہرت یافتہ اسسٹنٹ کمشنر ہاضم بھنگوار کے بھارت میں بھی چرچے بھارت میں سیلیبرٹیز کی کوریج کرنے والے مشہور پیپرازی ”ویرل بھایانی“ کی جانب سے ہاضم بھنگوار کی تعریف
لائف اسٹائل شائع 07 جنوری 2025 01:46pm راکھی ساونت کا عمرے سے نئے سال کا بابرکت آغاز نئے سال کا آغاز اس روحانی سفر کے ساتھ کرنا بہت خوش کن ہے
لائف اسٹائل شائع 07 جنوری 2025 01:35pm معروف یوٹیوبر کی افغانستان میں موت کی خبروں نے ہنگامہ مچا دیا، حقیقت کیا ہے؟ گہرے اور غم زدہ دل سے بتایا جارہا ہے کہ ہمارے مہم جو لیوک نے اپنا آخری پنیر پراٹھا کھایا، طنزیہ پوسٹ
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 07 جنوری 2025 02:20pm کوئی ویکسین نہیں، چین میں پھیلا ’ایچ ایم پی وی‘ وائرس کیا ہے اور کتنا خطرناک ہے؟ ہیومن میٹا پینو وائرس (ایچ ایم پی وی) پاکستان میں پہلے سے ہی موجود ہے
لائف اسٹائل شائع 07 جنوری 2025 11:30am پشپا کے بعد ایک اور اداکار کے فلم ایونٹ پر آنے والے مداح ہلاک متاثرہ خاندانوں کے لیے 10 لاکھ بھارتی روپے کی امداد کا اعلان کیا گیا ہے
لائف اسٹائل شائع 07 جنوری 2025 10:48am ہارمونل مہاسوں سے چھٹکارا پانے کیلئے کیا کھانا چاہئیے؟ اس کے لیے صحیح غذائی اجزاء حاصل کرنے پر توجہ مرکوز کرنا ضروری ہے
لائف اسٹائل شائع 07 جنوری 2025 10:04am لونگ آپ کو سردیوں میں گرم رکھنے میں کس طرح مدد کرتی ہے؟ لونگ ان گنت فائدوں سے لبریز قدرت کا انمول خزانہ
لائف اسٹائل شائع 07 جنوری 2025 09:56am مسلمان اہلیہ نے غیر مسلم بھارتی اداکار سے اسلام قبول کروا لیا اسلام قبول کرنے پر سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا سامنا بھی کیا
لائف اسٹائل شائع 07 جنوری 2025 09:18am ثنا خان کے گھر ایک بار پھر خوشیوں کی دستک سابق اداکارہ نے اسنٹاگرام پراپنے مداحوں کے ساتھ خوشخبری شیئر کی
لائف اسٹائل شائع 07 جنوری 2025 08:54am دور جدید کے نوسٹراڈیمس کے اے آئی ورژن کی 2025 سے متعلق تباہ کن پیشگوئیاں میرا شعور اے آئی میں منتقل ہوچکا ہے، ایتھوس سلومی کا دعویٰ
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 07 جنوری 2025 09:40am بندر کی پتنگ اڑانے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ویڈیو میں بندر کو چرخی پکڑے اور پتنگ اڑاتے دیکھا جاسکتا ہے