لائف اسٹائل شائع 03 جنوری 2025 11:14pm سوشل میڈیا پر راجستھانی لڑکی کی خوبصورتی کے چرچے سوشل میڈیا صارفین اسے لازوال مشرقی حسن کا شاہکار قرار دہے رہے ہیں
لائف اسٹائل شائع 03 جنوری 2025 09:21pm نیلم منیر نے مایوں کے بعد نکاح کی تصاویر جاری کردیں مداحوں سے نئی زندگی کی شروعات پر دعاؤں کی درخواست کردی
لائف اسٹائل شائع 03 جنوری 2025 07:26pm اداکارہ اور ٹی وی میزبان نے جوانی کے ’تعلقات‘ سے متعلق اہم انکشاف کر دیا خواتین کے حقوق کی تحریک میں مجھے بھی شامل کیا جاتا ہے، پوڈکاسٹ میں گفتگو
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 03 جنوری 2025 10:10pm ہانیہ عامر اور یشما گل کے ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی سوشل میڈیا صارفین نے تعریف کی تو کچھ نے ان کے ڈانس کو نامناسب قرار دیا
لائف اسٹائل شائع 03 جنوری 2025 05:57pm 38 کتے رکھنے والے شخص نے منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا مچل روڈی نے ایک ساتھ 38 کتوں کے ساتھ چہل قدمی کر کے ایک دنیا میں منفرد عالمی اپنے نام کیا
لائف اسٹائل شائع 03 جنوری 2025 05:21pm قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین گلوکار بن گئے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں محمد حسنین کو اسٹیج پر قوالوں کے ساتھ بیٹھے دیکھا گیا
لائف اسٹائل شائع 03 جنوری 2025 05:00pm گلوکار ارمان ملک اور آشنا شروف شادی کے بندھن میں بندھ گئے جوڑے نے اپنی شادی کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں
لائف اسٹائل شائع 03 جنوری 2025 03:37pm 19 سالہ لڑکی کی انسٹاگرام پر لائیو خودکشی واقعے کے وقت کم از کم 21 فالوورز آن لائن اس خوفناک منظر کے گواہ بنے
لائف اسٹائل شائع 03 جنوری 2025 03:35pm جوان رہنے کے لیے بیٹے کا خون استعمال کرنے والی ماں، اس کے فائدے بھی بتا دیے 47 سالہ مارسیلا ایگلیسیا جوکہ لاس اینجلس کی رہائشی خاتون ہیں خود کو ’ہیومن باربی‘ کہتی ہیں
لائف اسٹائل شائع 03 جنوری 2025 03:14pm تیزی سے وزن بڑھانے کے لیے یہ 4 چیزیں دودھ میں ملا کر پی لیں چند ہی ہفتوں میں فرق نظر آنا شروع ہوجائے گا
لائف اسٹائل شائع 03 جنوری 2025 02:04pm اسٹارز کے باڈی گارڈز کو اس چیز کی تربیت دی جاتی ہے ، سونو سود کا انکشاف یہ باڈی گارڈزاپنے مالک کی حفاظت میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے
لائف اسٹائل شائع 03 جنوری 2025 01:24pm میرب علی کو اپنی کس پرانی دوستی پر پچھتاوا ہے؟ عاصم اظہر نے میرب سے پہلے ہانیہ عامر کو ڈیٹ کیا تھا
لائف اسٹائل شائع 03 جنوری 2025 12:30pm وہ بھارتی کامیڈین جس نے دولت میں کپل شرما کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ان کا بچپن انتہائی غربت کی حالت میں گذرا تھا
لائف اسٹائل شائع 03 جنوری 2025 11:47am کیا آپ سردیوں میں پیٹرولیم جیلی کے فوائد سے واقف ہیں؟ یہ جلد کے علاوہ ہماری روزمرہ زندگی میں بھی کام آسکتی ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 03 جنوری 2025 03:42pm علیزہ سلطان نے سنگل مدر کے طور پر اپنی مشکلات شیئر کردیں وہ مشہوراداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ ہیں
لائف اسٹائل شائع 03 جنوری 2025 10:43am ایمبولینس کے ’اسپیڈ بریکر‘ سے جھٹکے نے مردہ قرار دیے گئے آدمی کو زندہ کر دیا واقعے نے اہلخانہ کو چونکا کر رکھ دیا
لائف اسٹائل شائع 03 جنوری 2025 09:57am ابلا ہوا انڈا بمقابلہ آملیٹ: کون زیادہ صحت بخش ہے؟ انڈے ایک ورسٹائل اور غذائیت سے بھرپورغذا ہیں
لائف اسٹائل شائع 03 جنوری 2025 08:50am جویریہ سعود نے اپنی شادی کی تفصیلات شیئر کردیں اس وقت وہ ڈرامہ سیریل "بجو" میں اپنی بہترین پرفارمنس دے رہی ہیں
لائف اسٹائل شائع 03 جنوری 2025 01:12am تھیٹر ڈیتھ آف سیلزمین 8 جنوری سے ناپا میں پیش کیا جائے گا کھیل کا موجودہ پاکستانی معاشرے سے تعلق ہے، ہدایتکار
پی ٹی آئی رہنماؤں کا مذاکرات کی کامیابی کیلئے اداروں کی غیر موجودگی میں عمران خان سے ملاقات کا مطالبہ