لائف اسٹائل شائع 04 دسمبر 2024 11:00pm وہ بلاک بسٹر فلم جس کیلئے امیتابھ نے ایک روپیہ معاوضہ لیا 'سلسلہ' کیلئے یش چوپڑا نے امیتابھ کو منہ مانگا معاوضہ دیا تھا، اُس احسان کا بدلہ بگ بی نے خوب چُکایا۔
لائف اسٹائل شائع 04 دسمبر 2024 10:46pm اداکارہ نرگس نے 10 یوٹیوبرز کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا ان سب نے سوشل میڈیا پر ان کی شہرت کو نقصان پہنچایا، اداکارہ
لائف اسٹائل شائع 04 دسمبر 2024 09:39pm وویک اوبرائے نے بالی ووڈ کیوں چھوڑا؟ آخر کار وجہ بتادی لابیز کے ذریعے متعین ہونے والا مستقبل قبول نہیں، بالی وڈ اسٹار کا انٹرویو
لائف اسٹائل شائع 04 دسمبر 2024 05:31pm ’پشپا 2‘ کی ریلیز روکنے کی درخواست دینے والے کو عدالت سے بھاری جرمانہ نئی فلم 'پشپا: دی رائز' کی طرح غیر قانونی سرگرمیوں کو بڑھاوا دے سکتی ہے
لائف اسٹائل شائع 04 دسمبر 2024 03:59pm قتل کیس میں بہن کی گرفتاری کے بعد نرگس فخری نے پہلی پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کی؟ عالیہ فخری پر اپنے سابق بوائے فرینڈکو قتل کرنے کا الزام ہے
لائف اسٹائل شائع 04 دسمبر 2024 02:58pm جویریہ عباسی کا اپنے شوہر کے ساتھ تازہ ترین فوٹو شوٹ انہوں نے 2024 میں اپنے قریبی دوست عدیل حیدر سے دوسری شادی کی ہے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2024 02:14pm یہ ایک بیماری ہے، ماہرہ خان نے ڈپریشن کے بارے میں کھل کرکہہ دیا اداکارہ نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ ذہنی صحت کے مسائل کے لیے پیشہ ورانہ مدد لیں
لائف اسٹائل شائع 04 دسمبر 2024 01:42pm بھارتی کامیڈین کو اغوا کیا گیا تھا، اہلیہ کا انکشاف سنیل پال گھر واپس آگئے ہیں ۔ پولیس کوبیان بھی دے دیا
لائف اسٹائل شائع 04 دسمبر 2024 12:48pm 32 سالہ کورین اداکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک پارک من جائے سرکاری دورے پر چین گئے ہوئے تھے
لائف اسٹائل شائع 04 دسمبر 2024 11:57am ”جنریشن زی بدتمیز، کام کرنا مشکل“، خاتون کی پوسٹ نے بحث چھیڑ دی انٹرنیٹ نے اسے "دقیانوسی تصورات" کہہ ڈالا
لائف اسٹائل شائع 04 دسمبر 2024 11:06am مونگ پھلی اور تل کے لڈو: سردیوں کی صحت بخش اور ذائقے دار ترکیب موسم سرما میں مونگ پھلی اور تل کے لڈو کھانا کیوں ضروری ہیں؟
لائف اسٹائل شائع 04 دسمبر 2024 10:59am بھارت کا معروف کامیڈین لاپتہ، مقدمہ درج کامیڈین ممبئی میں ایک شو کے بعد سے غائب ہیں
لائف اسٹائل شائع 04 دسمبر 2024 10:04am ماہرہ خان کی پاکستانی انفلوئنسرکے ساتھ دلچسپ اور مزاحیہ ویڈیو وائرل ویڈیو سوشل میڈیا پرتیزی سے مقبولیت حاصل کر رہی ہے
لائف اسٹائل شائع 04 دسمبر 2024 08:41am شہریار منور نے جلد شادی کرنے کی تصدیق کردی، دلہن کون ہے؟ شہریار منوراوراداکارہ ماہین صدیقی سے شادی کی خبریں زیر گردش رہی ہیں
لائف اسٹائل شائع 04 دسمبر 2024 01:02am اداکار فہد مصطفیٰ کو برطانوی پارلیمنٹ نے ایوارڈ سے نوازا دیا ہمیشہ پاکستان کا مثبت پہلو اجاگر کرنے کی کوشش کی ، فہد مصطفی