لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2024 06:07pm ’گھر کی عورت کے بنا اجازت باہر کام کرنے پر علیحدگی اختیار کی‘، فردوس جمال کے انکشافات نہیں چاہتا گھر اور خاندان کی عورتیں شوبز میں کام کریں، فردوس جمال
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2024 05:00pm ”سابرمتی رپورٹ“: مودی اور ان کے قریبی ساتھی امیت شاہ وکرانت میسی کی فلم کی ’واہ واہ‘ کیوں کرنے لگے 'گجرات کے قصائی' کا قصہ کہاں سے شروع ہوا؟
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2024 04:50pm روس کا عالمی شہریت یافتہ بیلے ڈانسر عمارت سے گرکر ہلاک شکلیاروف کمر میں چوٹ کے باعث کئی دن سے درد کُش دوائیں لے رہا تھا، آج آپریشن ہونا تھا۔
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2024 03:52pm چوری کیے گئے 20 لاکھ روپے گائے کے گوبر سے برآمد واقعہ ریاست اڑیسہ کے ضلع بالاسور میں پیش آیا
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2024 03:18pm کشمیرا شاہ کو ’خوفناک حادثہ‘ کا سامنا جوڑے کو حال ہی میں رئیلٹی کوکنگ شو 'لافٹر شیفس' میں ایک ساتھ دیکھا گیا تھا
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2024 03:01pm اداکارہ نرگس پر مبینہ تشدد کیس، شوہر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم اداکارہ نےشوہر کے خلاف تشدد کا مقدمہ درج کر رکھا ہے
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2024 02:26pm کنگنا رناوت کی فلم ”ایمرجنسی“کب ریلیز ہوگی؟ اعلان ہو گیا کئی تاخیر اور تنازعات کے بعد فلم بالآخر ریلیز ہونے کے لیے تیار
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2024 01:37pm ہمارے شوہرعام شوہروں کی طرح مذاق اڑاتے ہیں، اشنا شاہ، اریبہ حبیب شوہر ملازمین سے ایک دوسرے کے متعلق دریافت کرتے رہتے ہیں
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 01:44pm عاطف اسلم کا سعودی عرب میں کانسرٹ کرنے سے انکار، بھائی نے سچ بتا دیا سوشل میڈیا پر بڑے پیمارے پر اس طرح کی پوسٹ شئیر کی جا رہی ہیں
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2024 12:55pm ساوتھ انڈین فلم ’پشپا ’2 کا سنسنی خیز ٹریلر ریلیز چندگھنٹوں میں کروڑوں ویوز مل گئے
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 04:23pm سفید بالوں کو بغیر رنگے سیاہ کرنے کا آسان طریقہ یہ دوسرے بالوں کو بھی سفید ہونے سے روکتا ہے
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2024 11:33am جیا بچن کا نئی فلم ’دل کا دروازہ کھول نا ڈارلنگ‘میں منفرد انداز، پوسٹر وائرل انہیں آخری بار کرن جوہر کی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ میں دیکھا گیا تھا
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2024 10:46am حریم فاروق نادیہ خان کے ریڈار پر آگئیں، مذاق اڑا دیا اوور سیزپاکستانی نادیہ خان پر برہم
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2024 09:57am مناہل ملک اور امشا کے بعد ایک اور فحش ویڈیو لیک ویڈیو کے بارے میں چہ مگوئیاں شروع ہوگئی ہیں
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2024 09:49am گھروں میں گھس کر عورتوں کے سر کو نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار ملزم 2022 میں بچوں کے ساتھ بدسلوکی کے معاملے میں چھ ماہ کی جیل میں قید کاٹ چکا ہے
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2024 09:29am دلجیت دوسانگھ نے نوٹس کے معاملے پر شرط رکھ دی تلنگانہ حکومت نےدعوی کیا تھا کہ وہ شراب اور تشدد کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں
لائف اسٹائل شائع 18 نومبر 2024 08:38am شہریار صدیقی کس سے شادی کررہے ہیں؟ افواہیں سرگرم وہ ایک دوسرے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کافی فعال ہیں