حکومت کا مزید ایک ہزار یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کی جانب سے اب تک2237 سے زائد ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کیا جا چکا ہے
پراپرٹی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے خاتمے کی سمری کابینہ کو ارسال کابینہ کی منظوری کے بعد ایف ای ڈی کے خاتمے کا اطلاق ہوگا
بجٹ میں وفاقی ترقیاتی پروگرام کیلئے 2 ہزار ارب روپے مختص کرنے کی تجویز رواں مالی سال کے دوران 230 منصوبے مکمل کیے جا رہے ہیں
کاروبار سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد اچانک ہزاروں روپے کی بڑی کمی رجحان برقرار رہا تو مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی کے امکانات موجود ہیں
کاروبار پاکستان میں مزید 19 لاکھ افراد غربت کا شکار ہوں گے،عالمی بینک کا خدشہ دیہی علاقوں میں ایک کروڑ افراد غذائی عدم تحفظ کا شکار ہو سکتے ہیں،عالمی بینک
کاروبار آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی ترقی کا تخمینہ مزید کم کر دیا پاکستان کی معیشت رواں مالی سال میں 2.6 فیصد کی رفتار سے ترقی کرے گی،رپورٹ
کاروبار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 280.80 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
کاروبار پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی متوقع، بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی معاشی رفتار میں تیزی کے نتیجے میں کرنٹ اکاؤنٹ پر دباؤ بڑھ سکتا ہےجس کا اثر براہِ راست روپے کی قدر پر پڑے گا۔
کاروبار ’قرضوں کی مؤثر منیجمنٹ کے ذریعے تقریباً 10 کھرب روپے کی بچت‘، پاکستان کی معیشت میں بہتری کا عالمی سطح پر اہم اعتراف وزیر خزانہ کا واشنگٹن میں پُراثر خطاب