کاروبار اپ ڈیٹ 09 جنوری 2025 10:48pm کاشت کاروں کیلئے بُری خبر! پنجاب حکومت نے گندم نہ خریدنے کا فیصلہ کرلیا پنجاب حکومت کے فیصلے سے کسانوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
کاروبار شائع 09 جنوری 2025 05:45pm پاکستان میں سونے کی قیمت کو پَر لگ گئے، بڑا اضافہ مسلسل تیسرے روز بھی سونے کے دام بڑھنے سے قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں
کاروبار شائع 09 جنوری 2025 04:43pm آئی ایم ایف سے بات کر رہے ہیں، بجلی 10سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں، اویس لغاری آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات کا اثر عام آدمی تک پہنچ چکا ہے، 1100 ارب روپے کی بچت کر چکے ہیں، وفاقی وزیر توانائی
کاروبار شائع 09 جنوری 2025 02:14pm 1100 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ سے اب تک صرف 148 ارب خرچ کئے جانے کا انکشاف چھ ماہ میں 376 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز کے اجراء کی منظوری دی گئی
پاکستان شائع 09 جنوری 2025 02:09pm نئے بجٹ کیلئے وزارت خزانہ کا سرکلر جاری، کب پیش کیا جائے گا؟ تمام بجٹ دستاویزات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت
کاروبار شائع 09 جنوری 2025 01:02pm جون 2025ء میں مہنگائی بڑھ سکتی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک مرکزی بینک اپنا کام کررہا ہے، صنعت بھی قیمتوں کو مستحکم رکھے، جمیل احمد
پاکستان شائع 09 جنوری 2025 11:15am جاپان حکومت کا پاکستان سے آٹو مینوفیکچررز پر درآمدی پابندی ختم کرنے کا مطالبہ جاپان اور پاکستان کے درمیان آٹھویں اعلیٰ سطحی اقتصادی اجلاس کے دوران اہم اقتصادی امور پر تبادلہ خیال ہوا
پاکستان شائع 09 جنوری 2025 10:48am مالی سال 2024: پاکستان میں جی ڈی پی کی مثبت ترقی، ماہرین نے 2025 کی بھی پیشگوئی کردی اسلام آباد کی اوسط آمدنی 2996 ڈالر بھارت کی قومی اوسط سے بھی زائد قرار