کاروبار شائع 18 ستمبر 2024 02:55pm ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی 11 ستمبر کو بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا
کاروبار شائع 18 ستمبر 2024 01:33pm چار برس بعد امریکہ میں شرح سود میں کمی آج متوقع - پاکستان پر کیا اثر ہوگا؟ دنیا کے باقی مرکزی بینک شرح سود کم کر چکے، امریکا بالآخر کر رہا ہے، تجزیہ کار
کاروبار اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 05:08pm پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، کاروبار کے دوران 80 ہزار کی حد بحال ہنڈریڈ انڈیکس میں 900 پوائنٹس سے زائد اضافہ ہوا
کاروبار شائع 18 ستمبر 2024 12:30pm مریم نواز کے 14 روپے فی یونٹ ریلیف سے تھری فیز میٹر والے محروم وزیرِاعلیٰ پنجاب نے سنگل اور تھری فیز تمام صارفین کے لیے ریلیف کا اعلان کیا تھا
کاروبار شائع 18 ستمبر 2024 10:09am پیاز کی درآمد میں مشکلات، پاکستان میں پیاز کی قلت اور قیمت میں اضافے کا خدشہ تاجروں نے حکومت سے فوری مداخلت کا مطالبہ کردیا
کاروبار شائع 18 ستمبر 2024 10:00am ایشیائی ترقیاتی بینک نے 4 سال میں پاکستان کو کتنے ارب ڈالر قرض کی یقینی دہائی کرائی قرض دینے کی یقین دہانی صدر اے ڈی بی ماساتسوگو اساکاوا کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران کی گئی