پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2024 06:59pm کچھ لوگ نوجوانوں کو انتہا پسندی کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو لیاری فٹ بال گرائونڈ آکر بہت خوشی ہوئی ہے، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 07:55pm تیسرا ون ڈے؛ پاکستان نے زمبابوے کو 99 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کی ٹیم 41 ویں اوور میں 204 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
کھیل شائع 16 نومبر 2024 11:47am چیمپئنز ٹرافی کا معاملہ: بھارتی بورڈ کی آئی سی سی کو خریدنے کی کوشش خط میں چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ بھارت میں کروانے کا شوشہ چھوڑ دیا
کھیل شائع 13 نومبر 2024 11:15am پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کرنے والی ٹیموں کے بورڈز سے رابطے شروع کردیے بھارت کے انکار کے بعد آئی سی سی کے پاس آخری آپشن ممبر بورڈز کی ووٹنگ ہے، ذرائع
کھیل اپ ڈیٹ 06 نومبر 2024 03:21pm پاکستانی کیوئسٹ محمد آصف نے تیسری بار ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی دوحہ میں جاری ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ پاکستان نے اپنے نام کرلی
کھیل شائع 07 اگست 2024 09:57am بنگلادیش کیخلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان ہوگیا، نئے چہرے بھی شامل 17 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کی کمان کون سنبھالے گا، نام سامنے آگیا
کھیل شائع 16 اکتوبر 2022 12:15pm ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان محکمہ موسمیات نے 23 اکتوبر کو میلبرن میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے
کھیل شائع 13 جولائ 2022 07:07pm سری لنکا میں کشیدگی پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز پر اثر انداز نہیں ہوگی: پی سی بی حکام کے مطاب اسکواڈ شیڈول کے مطابق کل (جمعرات کو) گال روانہ ہو گا، جہاں پہلا ٹیسٹ 16 جولائی سے شروع ہوگا