پاکستان شائع 23 اپريل 2025 02:20pm ہری پور : چوکیدار کو کام کا کہنا ٹیچر کو مہنگا پڑگیا چوکیدار نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ اینٹوں اور ڈنڈوں سے لیس ہو کر اسکول پر دھاوا بول دیا۔
پاکستان شائع 07 اپريل 2025 12:00am خیبرپختونخوا، پنجاب میں ٹریفک حادثات، 2 بھائیوں اور 7 سالہ بچی سمیت 22 افراد جاں بحق مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 06 اپريل 2025 07:49pm ہری پور: تربیلہ ڈیم کے دلدل میں کشتی میں پھنسے تمام مسافروں کو ریسکیو کرلیا گیا کشتی میں سوار خواتین اور بچوں سمیت 80 مسافر 4 گھنٹوں سے محصور رہے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اپريل 2025 10:57pm عیدالفطر کے دوسرے روز ملک بھر میں ٹریفک حادثات میں مزید 20 افراد جاں بحق 2 روز کے دوران تیز رفتاری کے باعث 37 زندگیاں جان سے گئیں
پاکستان شائع 30 مارچ 2025 07:54pm سیکورٹی خدشات کے باعث اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے سیاسی سرگرمیاں محدود کردیں عید ملن کے حوالے سے منعقد کیے جانے والے تمام پروگرام بھی ملتوی کر دیے گئے
پاکستان شائع 29 مارچ 2025 06:07pm خیبرپختونخوا پولیس پنجاب کے اندھے بھکاری کی بینائی واپس لے آئی، 15 سال سے فراڈ کا اعتراف پولیس نے جب اپنے انداز میں ”سوالات“ کیے تو اندھا فرفر بولنے لگا
پاکستان شائع 29 مارچ 2025 05:50pm تربیلا ڈیم میں پانی کی تشویش ناک صورتحال، بجلی کی پیداوار بند تربیلا ڈیم میں اس وقت پانی کی آمد 21,000 کیوسک جبکہ اخراج صفر کیوسک ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2025 03:24pm ملک کے پانی کی کمی تشویشناک حد تک پہنچ گئی، تربیلا ڈیم ڈیڈ لیول پر، منگلا میں پانی 4 فٹ رہ گیا تربیلا ڈیم ڈیڈ لیول پر، منگلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ صرف 4 فٹ رہ گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2025 02:41pm ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر انسانی تذلیل پر اتر آئے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شاہد خٹک نے کارروائی کے دوران صدر کائیٹ ایسوسی ایشن کی پیٹھ پر کاغذات رکھ کر دستخط کیے
پاکستان شائع 08 جنوری 2025 11:08pm یونان کشتی حادثے میں ملوث ایک اور انسانی اسمگلر گرفتار ملزم کو گرفتار کرکے ایبٹ آباد منتقل کردیا گیا، ایف آئی اے