پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 01:28pm شیخوپورہ: قتل کے بعد نوجوان کا انگوٹھا کاٹ کر اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والا ملزم گرفتار 2 گھنٹے مسلسل کوشش اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا