پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 10:11am ضلع کرم میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 7 ایف سی اہلکار شہید، 2 زخمی ایف سی 154 ونگ کے اہلکار قریبی بارانی ندی میں آئے تھے کہ دہشتگردوں نے چاروں اطراف سے فائرنگ کردی
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 03:21pm پاک افغان خرلاچی بارڈر 9 روز بعد کھول دیا گیا بارڈر پر دونوں اطراف سے گاڑیوں کا آنا جانا شروع، پھنسی گاڑیاں بھی اپنی منزل کی جانب روانہ
پاکستان شائع 28 ستمبر 2024 07:14pm کرم: جھڑپوں میں 50 افراد کی ہلاکت اور 120 افراد زخمی ہونے کے بعد قبائل کے درمیان سیز فائر پاراچنار، پشاور مین شاہراہ سمیت آمد و رفت کے راستے اور تعلیمی ادارے تاحال بند ہیں، ڈی سی کرم
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر