پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 06:33pm کرم میں 77ویں روز بھی راستے بند، ہیلی کاپٹر پر ادویات پہنچا دی گئیں وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پارا چنار میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 08:46am کرم میں انسانی المیہ جنم لینے لگا، لوگ نمک کو ترس گئے، 50 سے زائد بچے جاں بحق بینکوں میں پیسے ختم، راستوں کی طویل بندش اور بدامنی کے خلاف علاقہ مکینوں نے دھرنا دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 12:52pm کرم میں راستوں کی بندش کیخلاف احتجاج، تمام تعلیمی ادارے بند پنجاب حکومت کی جانب سے اہم اقدام اٹھا لیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2024 09:46pm کرم میں 71 روز سے راستے بند، پرازوں کے ذریعے مریض پشاور منتقل ایدھی ائیرایمبولینس نے زخمیوں و مریضوں کو پشاور منتقل کرنے کے لیے سروس شروع کردی
پاکستان شائع 18 دسمبر 2024 09:50am ضلع کرم میں 70 ویں روز بھی حالات کشیدہ، معمولات زندگی درہم برہم، عوام مشکلات کا شکار فائرنگ کے مختلف واقعات اور روڈ بندش نے عوام کا جینا اجیرن کر دیا
پاکستان شائع 17 دسمبر 2024 02:36pm امن و امان کی صورتحال کے باعث ضلع کرم میں انسداد پولیو مہم ملتوی مشیر صحت خیبر پختونخوا نے سوشل میڈیا پر اپر کرم میں ادویات کی قلت سے متعلق خبروں کا نوٹس لے لیا
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 09:58am کرم کی اہم شاہراہ 68 روز سے بند، ایندھن، ادویات اور اشیائے خورد و نوش کا ذخیرہ ختم پاراچنار ٹل مین روڈ ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند ہونے سے شہری پریشان
پاکستان شائع 14 دسمبر 2024 10:43am پاراچنار میں قبائلی جھڑپیں: کرسمس کی خوشیوں پر پانی پھر گیا، عیسائی برادری سامان کی عدم دستیابی کے باعث ہم اس دفعہ کرسمس نہیں منا پائیں گے عیسائی برادری
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2024 10:44am کرم کی صورت حال پر گرینڈ جرگے میں آج حتمی فیصلے کا اعلان متوقع دو ماہ کے دوران سترہ بچوں سمیت تیس سے زیادہ مریض علاج نہ ملنے اور پشاور اسپتال نہ پہنچنے کے باعث انتقال گئے
پاکستان شائع 13 دسمبر 2024 10:39am کرم میں امن و امان کی خراب صورتحال کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر مقامی شہری کی جانب سے درخواست میں صوبائی و وفاقی حکومت اور وفاقی محکمہ داخلہ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 09:28am کرم: بلوچستان اور خیبر پختونخوا سے آیا پشتون قومی امن جرگہ واپس، فریق نے وقت مانگ لیا جرگے نے فریقین کے عمائدین کے ساتھ ایک ہفتہ مذاکرات کیے
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 11:58am پاراچنار ٹل مین شاہراہ اور متعدد راستے آج بھی بند، اشیائے ضروریات کی قلت اشیائے ضروریات نہ ملنے کی صورت میں شہری انتہائی مشکلات سے دو چار
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 09:53am پاراچنار ٹل گزشتہ آٹھ ہفتوں سے بند، اشیا ضروریہ کی قلت بڑھ گئی صورتحال کا حل تلاش کرنے کے لیے 125 رکنی پشتون قومی جرگہ پاراچنار پہنچ چکا ہے
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 02:08pm کُرم میں امن کے قیام کیلئے 125رکنی جرگہ متحرک، پولیس کی نفری بڑھانے کا فیصلہ جرگہ میں علما اور قبائلی عمائدین شامل ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 10:51pm کرم میں قبائل کے درمیان فائربندی، مورچوں پر فورسز اور پولیس کے دستے تعینات کرم صورتحال پر جرگہ: سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن قیام امن کی کوششوں میں ہم سب ایک ہیں، گورنر خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 09:24pm کرم: تازہ جھڑپوں میں 80 افراد جاں بحق 150 زخمی پارا چنار ٹل مین شاہراہ اور پاک افغان خرلاچی بارڈر ہر قسم کی آمدورفت اور تجارت کیلئے بند
▶️ پاکستان شائع 24 نومبر 2024 09:09am کرم: قبائلی کشیدگی میں شدت، مزید 31 ہلاکتیں، حکومتی ہیلی کاپٹر پر بھی فائرنگ وفاقی وزیر داخلہ کا دورہ پارا چنار خراب موسم کے باعث ملتوی کر دیا گیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2024 07:46pm پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ، جاں بحق افراد کی تعداد 43 ہوگئی مسافر گاڑیاں سیکیورٹی فورسز کی حفاظت میں پاراچنار سے پشاور جارہی تھی
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 10:32am پاراچنار ٹل 15 ویں روز بھی بند، ضلع کرم میں پولیو مہم کے بائکاٹ کی دھمکی میڈیسن کی قلت پیدا ہوگئی ہے گزشتہ دو ہفتوں میں علاج نہ ملنے پر 3 افراد جان کی بازی ہار گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2024 04:33pm کرم میں ایک بار پھر قبائلی تصادم، فائرنگ سے 15 افراد جاں بحق، متعدد زخمی کنج علیزئی پہاڑوں اور ٹل پاراچنار روڈ پر فائرنگ ہوئی، ڈپٹی کمشنر جاویداللہ
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر