وزارت داخلہ نے 24 کے قریب برٹش پاکستانیوں کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بحال کر دیے
پاکستانی شناختی کارڈز سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملہ کرنے کے الزام میں منسوخ کیے گئے تھے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.