کاروبار شائع 07 جون 2024 01:29pm انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے پاکستان بھی سنجیدہ ہے، امریکا بچوں کی خرید و فروخت روکنے کو اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا موقف
پاکستان شائع 07 جون 2024 01:12pm وفاقی تعلیمی اداروں کیلئے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان سیکرٹری ایجوکیشن کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2024 05:08pm فیصل مسجد کے عقب میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگی آگ بے قابو مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگانے کے شک میں تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا
▶️ ویڈیوز شائع 29 مئ 2024 02:29pm گنے کے رس بھرپور ’انرجی ڈرنک‘ گنے کے رس کو سپرفوڈز میں شمار کیا جاتا ہے۔ گرمی کی شدت میں گنے کا رس انرجی ڈرنک کے طور پرجس کو تازگی کو بخشتا ہے ۔...
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 06:53pm گرمی کے ستائے تیاری کرلیں، ملک بھر میں زبردست بارشیں ہونے والی ہیں محکمہ موسمیات نے بارشوں کی تاریخیں بتا دیں
لائف اسٹائل شائع 04 اپريل 2024 01:09pm اسلام آباد میں 660 ہجری سے اب تک کے نادر قرآنی نسخوں کی نمائش قرآنی نسخوں کی زیادت ایمان کی تازگی کا ذریعہ، شرکا کا اظہارِ خیال، معلومات بھی فراہم کی گئیں
پاکستان شائع 02 اپريل 2024 03:42pm عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر، چیمبر سنبھال لیا حکومت غلط پالیسی پرتنقید اور ان کا احتساب کریں گے, پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 11:32am بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق ملک کے بیشتر علاقوں میں 3 دن تک مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی
پاکستان شائع 01 فروری 2024 08:58pm خیبر پختونخوا اور اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بھی تعطیلات کا اعلان ملک میں عام انتخابات کی وجہ سے تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے
▶️ پاکستان شائع 31 دسمبر 2023 05:49pm اسلام آباد کا غبارہ فروش غربت کو شکست دینے میں مصروف محمد شریف کی چند سانسوں سے پھولے یہ غبارے اس کی تمام کائنات ہیں
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 04:07pm اسلام اباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی گہرائی 140 کلومیٹر یر زمین تھی
پاکستان شائع 16 دسمبر 2023 11:30pm اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی میں حالات کشیدہ، طلباء تنظمیں آمنے سامنے پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات کنٹرول کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 02:41pm مانسہرہ کی خاتون جنہوں نے تن تنہا اسلام آباد میں کاروبار کھڑا کیا بچوں کی پرورش، ضروریات کیلئے اسلام آباد میں کاروبارکا آغاز کرلیا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 03:35pm بہتر روزگار کیلئے رواں سال کتنے نوجوانوں نے پاکستان چھوڑا، تعداد سامنے آگئی 6 ہزار 351 انجینئیرز، 2 ہزار 580 ڈاکٹرز اور 1 ہزار 194 اساتذہ بھی ملک کو خیرباد کہہ گئے
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 08:35pm اسلام آباد میں ایک اور غیرقانونی افغان بستی مسمار عرصہ دراز سے افغان باشندوں نے آئی 12 ٹو میں غیر قانونی بستی قائم کر رکھی تھی۔
پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 03:24pm اسلامیہ یونیورسٹی: جنسی زیادتی،نازیباویڈیوز کی منظم سرگرمی کا سراغ نہیں ملا، رپورٹ یونیورسٹی میں منشیات کی منظم سرگرمی کے شواہد بھی نہیں ملے، رپورٹ
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 02:59pm قائد اعظم یونیورسٹی میں تیندوا گھس آیا وائلڈ لائف کے اہلکاروں کو طلب کرلیا گیا
پاکستان شائع 18 اگست 2023 08:07pm کیمبرج کے طلباء کی دعائیں رنگ لے آئیں، دوبارہ امتحانات لینے کا فیصلہ اکتوبر میں دوبارہ امتحان کا انعقاد کیا جائے گا، کوئی فیس نہیں لی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اگست 2023 07:24pm اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ویڈیوز اور منشیات فروشی کی پوری کہانی سامنے آگئی سیکورٹی آفیسر نے طالبات کو بلیک میل کرکے تعلقات بنائے اور نشے پر لگایا
▶️ پاکستان شائع 27 جولائ 2023 11:57am عاشورہ کے موقع پر نذر و نیاز کا خصوصی اہتمام نذرونیاز کا تعلق کسی فرقے سے نہیں، تقسیم کا نظام بغیر کسی تقریق کے کیا جاتا ہے۔
آئینی ترمیم کیلئے حکومت کا نمبر گیم پورا نہ ہوسکا؟ وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا