پاکستان شائع 27 اگست 2023 06:38pm ریلی اور احتجاج کے دوران پی ٹی آئی کے 34 سے زائد کارکنان گرفتار پولیس کا بائیک ریلی پر لاٹھی چارج
پاکستان شائع 26 اگست 2023 05:14pm کراچی: لسبیلہ چوک دھماکے کے بعد لاپتہ اریب کی لاش مل گئی اریب کوریئر کمپنی کا ملازم تھا اور اس کے والد رکشہ چلاتے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 08:33pm کراچی میں کے الیکٹرک کی ٹیم پر دوسری بار حملہ عملے پر تشدد ناقابل قبول ہے، کے الیکٹرک سی ای او مونس علوی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 02:56pm کراچی چڑیا گھرمیں مدھوبالا کے معائنے کے بعد فورپاز ٹیم سفاری پارک پہنچ گئی سفاری پارک میں ہتھنی سونیا اورملکہ کی صحت کامعائنہ کیا جائے گا۔
پاکستان شائع 21 اگست 2023 07:55pm کسٹمز افسران رشوت کی رقم سے سونے کی اینٹیں خریدنے لگے ایرانی تیل، چھالیہ اور دیگر کی اسمگلنگ پر کروڑوں روپے کی رشوت کا انکشاف
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2023 07:17pm پولیس نے ہیڈ کانسٹیبل اور سیاسی جماعت کے عہدیدار کے قاتلوں کو گرفتار کرلیا سیاسی جماعت کے عہدیدار اور پولیس ہیڈ کانسٹیبل کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری پر انعام کا اعلان
پاکستان شائع 19 اگست 2023 07:57pm کراچی میں جدید ترین ڈائنو سار پارک کا افتتاح کردیا گیا پارک کا افتتاح میئر کراچی مرتضی وہاب نے کیا
پاکستان شائع 18 اگست 2023 02:10pm رہنما ایم کیو ایم کنور نوید جمیل کی نماز جنازہ ادا کردی گئی کامران ٹیسوری، مصطفیٰ کمال سمیت عمران اسماعیل کی نماز جنازہ میں شرکت
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 09:01pm کراچی میں درخت پر رہنے والے شہری کی کہانی، ”جو ملتا اٹھا کر یہاں لگا دیتا ہوں“ دن کے 12 گھنٹے یہاں گزارتا ہوں، بزرگ شہری
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 06:39pm ڈیزل مہنگا ہونے کے بعد ٹرین کے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا انٹرسٹی ٹرانسپورٹرز نے بھی کرایوں میں 100 سے 200 روپے کا اضافہ کردیا
پاکستان شائع 12 اگست 2023 01:56pm کراچی کے پرچم ساز نے 20 سال بعد دوبارہ طویل ترین قومی پرچم تیارکرلیا پرچم کی تیاری میں 10 دن لگے ہیں، پرچم ساز
پاکستان شائع 10 اگست 2023 08:22pm نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کا انتخاب: ایم کیو ایم اور جی ڈی اے 3 ناموں پر متفق ایم کیو ایم کے وفد کی فنشکنل لیگ کے رہنماؤں سے ملاقات میں اہم فیصلے کرلیے گئے
پاکستان شائع 10 اگست 2023 06:00pm کراچی میں بااثر افراد کے تشدد سے نوجوان کی موت کا مقدمہ درج، 4 چار ملزمان گرفتار واقعہ کا مقدمہ بہن کی مدعیت میں 8 افراد کیخلاف درج کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 05:17pm وزراء نے دفاتر خالی کرنا شروع کردیے،’سندھ اسمبلی آئندہ چند گھنٹوں میں تحلیل ہورہی ہے‘ ایم کیو ایم پاکستان اور جی ڈی اے کی اعلیٰ قیادت کی ملاقات، سندھ میں نگراں حکومت سے متعلق بات چیت
پاکستان شائع 09 اگست 2023 01:46pm سندھ اسمبلی آج تحلیل نہیں ہوگی، آخری اجلاس کل ہوگا وزیراعلی اسمبلی تحلیل کرنے کیلئے جمعہ کے روز گورنر کو خط لکھیں گے
پاکستان شائع 09 اگست 2023 12:26am پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کی جلد ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت متوقع بلاول غفار، رابعہ اظفر، محمد علی عزیز کی ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کا امکان
پاکستان شائع 05 اگست 2023 04:04pm کراچی: جی ڈی اے وفد کی ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز آمد، نگراں کابینہ پر مشاورت جی ڈی اے وفد میں سردار عبدالرحیم اور ڈاکٹر صفدرعباسی شامل
پاکستان شائع 04 اگست 2023 11:18pm کراچی: جماعت اسلامی کے تحت واٹر بورڈ ہیڈ آفس پر احتجاجی دھرنا جاری مظاہرین نے شاہراہ فیصل کے دونوں ٹریک بند کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 09:22pm کراچی : دن دیہاڑے لڑکی سے نازیبا حرکت کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا واقعے کا مقدمہ تھانہ سمن آباد میں سرکاری مدعیت میں درج
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 07:15pm ڈیفنس کراچی میں کام والی نے ساتھیوں سے مل کر 80 تولہ سونا اور 20 لاکھ روپے چوری کرلیے واردات کے روز ماسی اپنے ساتھ 2 لڑکیاں لائی تھی، مدعی مقدمہ