بلاگ شائع 03 اپريل 2023 07:40pm ریپ کو خدارا چسکا نہ بنائیں یہ کونسی ذہنیت ہے، کیا تربیت ہے اور کیا سوچ ہے جو آپ ایسی گفتگو کرتے ہیں اور وہ بھی ایک بڑی سیاسی پارٹی کے لیڈر ہوکے؟